06:14 pm
روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سکھر(نیوز ڈیسک)روہڑی بائی پاس پر مسافر کوچ  اُلٹ جانے سے خواتین و بچوں
سمیت 8 مسافر جاں بحق ہو گئے جب کہ 20 سے زائد زخمیوں میں سے چند کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سوات سے کراچی آنے والی مسافر کوچ موڑ کاٹتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو گئی۔ حادثے کا شکار ہونے والی کوچ موٹر وے سے روہڑی انٹرچینج کے ذریعے قومی شاہراہ پر آ رہی تھی۔ایدھی ذرائع کے مطابق حادثے میں خواتین و بچوں سمیت 20 سے زائد مسافر زخمی ہیں، جن میں سے چند کی حالت نازک بتائی جاتی ہے، جس کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے 8 مسافروں میں 4 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق موڑ کاٹتے وقت اُلٹ جانے کے حادثے میں جہاں مسافر ہلاک و زخمی ہوئے، وہیں کوچ بھی بری طرح تباہ ہوگئی۔ حادثے کے بعد 7 مسافروں کی لاشیں تعلقہ اسپتال روہڑی پہنچائی گئیں، جبکہ ایک زخمی خاتون بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئی۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی