06:16 pm
افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک )پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں سے پنجاب میں پی او ایل کے 
اخراجات بڑھنے لگے ، پنجاب حکومت کا افسران سے اضافی گاڑیاں واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔ایوان وزیراعلی پنجاب نے سرکاری افسران سے اضافی گاڑیاں واپس لینے کی ہدایات کردیں۔ وزیر اعلی پنجاب نے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو گاڑیاں واپس لینے کا ٹاسک سونپ دیا ہے ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز ایوان وزیر اعلی پنجاب میں محمد خان بھٹی کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ افسران سے اضافی گاڑیاں واپس لی جائیں ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ سب سے پہلے گورنر پنجاب کے سیکرٹری نبیل اعوان سے اضافی گاڑیاں واپس لی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق ایوان وزیراعلی پنجاب اور صوبائی محکموں کے افسران سے بھی اضافی گاڑیاں واپس لی جائیں گی ۔ایوان وزیر اعلی پنجاب کو گھروں میں اضافی گاڑیاں رکھنے والے بیشتر افسران کی فہرست بھی پیش کی جاچکی ہے۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی