08:12 pm
کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

لاہور(نیو ز ڈیسک )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان
کو اُن کے اپنے ہی وزیر نے جھٹلادیا۔وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل سے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ہاشم ڈوگر نے کہا کہ شہباز گل بالکل ٹھیک ہیں، انہیںب ر ہ ن ہ کرکے تشدد کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا کہ میں عمران خان سے ملوں گا تو انہیں شہباز گل کی صحت کے بارے میں تفصیل سے بتاؤں گا۔وزیر داخلہ پنجاب نے مزید کہا کہ شہباز گل وفاق کا کیس ہے، وہ وفاق کے ملزم ہیں، اڈیالہ جیل صرف اس کی کسٹوڈین ہے، جیل ان کی قید نہیں بڑھا سکتی نہ کم کرسکتی ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ شہباز گل سے کافی لوگوں نے ملاقات کی ہے، وہ بالکل خیریت سے ہیں۔ہاشم ڈوگر کا کہنا تھا کہ پنجاب میں 40 سے زائد جیل ہیں، جیل میں سیکیورٹی اور کھانے کا اچھا انتظام ہے، پنجاب پولیس کے برابر جیل خانہ جات کی تنخواہ ہوگی۔انہوں نے کہا کہ 25 مئی کو میرے گھر کے دروازے توڑے گئے، فیصل آباد میں نہتی خاتون پر اسلحہ تاننے والے پولیس افسر کو نوکری سے نکالا۔یاد رہے کہ عمران خان نے گذشتہ روز ایک انٹرویو میں الزام لگایا تھا کہ شہباز گل کو جیل میں برہنہ کرکے ان پر تشدد کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 