08:16 pm
حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

ننکانہ صاحب (نیوز ڈیسک )ننکانہ صاحب کے حلقہ این اے 118 سے عمران خان
کے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کر دیا گیا۔مسلم لیگ (ن) کی رہنما ڈاکٹر شذرہ منصب نے عمران خان کے کاغذات کے خلاف اعتراضات جمع کروا دیے۔ریٹرننگ آفیسر نے عمران خان کو اعتراضات کے جواب کے لیے کل طلب کرلیا۔این اے 118 سے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کی نشست کیلئے امیدوار ڈاکٹر شذرہ منصب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا استعفیٰ ابھی تک قبول نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ موجودہ رکن قومی اسمبلی کسی اور حلقے سے کیسے الیکشن لڑسکتا ہے؟واضح رہے کہ گزشتہ روز کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے 246 کے ضمنی الیکشن کے لیے پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے بھی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات جمع کروائے تھے۔نبیل گبول نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ پی ٹی آئی نے امریکی کاروباری شخصیات سے رقوم حاصل کیں، ممنوعہ فنڈنگ کیس کے الیکشن کمیشن کے حالیہ فیصلے میں پی ٹی آئی کے 13 خفیہ اکاؤنٹس سامنے آئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل  جگہ بنا لی

میاں نواز شریف  وطن   واپس آئیں گے  یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار  گئی

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی   اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ، بلوچستان   میں تین روزہ سوگ کااعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر