01:47 pm
 اکبر ایس بابر نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں فریق بننے کیلئے  درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اکبر ایس بابر نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں
فریق بننے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔ممنوعہ فنڈنگ کیس کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ کل سماعت کرے گاجبکہ اکبر ایس بابر نے کیس میں فریق بننے کیلئے درخواست دائر کر دی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق اکبر ایس بابر نے کہا کہ عمران خان نے جعلی بیان حلفی دیا جو کہ ثابت ہوگیا ہے ، پی ٹی آئی نے 8 سالوں سے جو حقائق چھپائے انہیں ہم نے بے نقاب کیا، یہ پاکستان کا سب سے بڑاکیس ہے،میں نے جوالزامات لگائے وہ ثابت ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

الیکشن کمیشن نے عمران خان پر بجلیاں گرادیں، نیا حکم جاری ، تحریک انصاف کے رہنماؤں نے سر پکر لیے

ٹیکنیکل بنیاد پر نااہل کیسے ہوتے ہیں؟عمران خان اب دیکھیںگے ۔۔۔ن لیگی رہنما محسن رانجھا نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان بنانا ری پبلک بنتا جا رہا ہے،مجھے ٹارگٹ کرنے کیلئے جھوٹ بولنے پر مجبور کیا جا رہا ہے،عمران خان جلال میں آ کر حکومت پر برس پڑے

سرکاری اداروں میں بورڈ اراکین کی 1 کروڑ کے قریب تنخواہوں کا تہلکہ انگیز انکشاف

عمران خان کی نااہلی ۔۔؟ 3یا 4ستمبر کو الیکشن کمیشن کیا کام کرنے والا ہے، تہلکہ خیز خبر

190ملین پاؤنڈ پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کرپشن ، عمران خان کو کوئی بچا نہیں سکتا، مفتاح اسماعیل کے تہلکہ خیز انکشافات،

مراد سعید شہباز گل سے ملنے پمز گئے تو پیچھے سے ان کے گھر مسلح افراد پہنچ گئے، یہ مسلح افراد کون تھے؟مراد سعید نے ویڈیو شیئر کردی

تہیہ ہے کہ سکھ کا سانس نہ لینے دیں گے ، مفتاح اسماعیل نےعوام پر مزید ٹیکس کا بوجھ لادنے کا فیصلہ کر لیا