04:53 pm
دھرنوں یا احتجاج کرنے پر پابندی عائد۔۔۔۔عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے تعلیمی اداروں کے سامنے دھرنا دینے یا احتجاج کرنے پر پابندی لگادی
عدالت نے گھوٹکی ٹیکنیکل کالج کے ملازمین اور انتظامیہ کی جانب سے دائر کردہ پٹیشنز کی سماعت کی۔ڈی آئی جی سکھر اور محکمہ تعلیم کے حکام سماعت پرعدالت میں پیش ہوئے۔کیس کی سماعت کے دوران کالج انتظامیہ نے عدالت میں کالج کے سامنے دیئے گئے دھرنے کی تصاویر پیش کردیں۔عدالت نے دھرنے کےدوران کالج کے مرکزی دروازے کوبند کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔جسٹس ظفر احمد راجپوت اور جسٹس شمس الدین عباسی پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے فیصلہ سنایا۔عدالت نے سختی سے ہدایت کی کہ کسی بھی تعلیمی ادارے کو بند کرنے اور تعلیم کو متاثر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔عدالت نے کہا کہ اگر ملازمین کی برطرفی کا معاملہ ہے تو وہ قانونی راستہ اختیار کریں۔عدالت نے حکم دیا کہ کسی کو بھی تعلیم کو متاثر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اورانتظامیہ اس پابندی پرسختی سےعمل درآمد کرائے۔ڈی آئی جی جاوید جسکانی نے عدالت کو احکامات پر عمل کرانے کی یقین دہانی کرادی۔

تازہ ترین خبریں

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

کہاں بارش  اور کہاں موسم  خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات نے  خوشخبری دیدی

شہباز شریف لاہور پہنچ گئے ، نوازشریف 21 اکتوبر کو ہی وطن واپس آئیں گے ، اہم اعلان

الیکشن کمیشن  نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی

نگران  وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے  ، اہم ملاقاتیں متوقع

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج

الیکشن کمیشن نے عمران خان پر بجلیاں گرادیں، نیا حکم جاری ، تحریک انصاف کے رہنماؤں نے سر پکر لیے

ٹیکنیکل بنیاد پر نااہل کیسے ہوتے ہیں؟عمران خان اب دیکھیںگے ۔۔۔ن لیگی رہنما محسن رانجھا نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان بنانا ری پبلک بنتا جا رہا ہے،مجھے ٹارگٹ کرنے کیلئے جھوٹ بولنے پر مجبور کیا جا رہا ہے،عمران خان جلال میں آ کر حکومت پر برس پڑے

سرکاری اداروں میں بورڈ اراکین کی 1 کروڑ کے قریب تنخواہوں کا تہلکہ انگیز انکشاف

عمران خان کی نااہلی ۔۔؟ 3یا 4ستمبر کو الیکشن کمیشن کیا کام کرنے والا ہے، تہلکہ خیز خبر

190ملین پاؤنڈ پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کرپشن ، عمران خان کو کوئی بچا نہیں سکتا، مفتاح اسماعیل کے تہلکہ خیز انکشافات،

مراد سعید شہباز گل سے ملنے پمز گئے تو پیچھے سے ان کے گھر مسلح افراد پہنچ گئے، یہ مسلح افراد کون تھے؟مراد سعید نے ویڈیو شیئر کردی

تہیہ ہے کہ سکھ کا سانس نہ لینے دیں گے ، مفتاح اسماعیل نےعوام پر مزید ٹیکس کا بوجھ لادنے کا فیصلہ کر لیا