11:00 am
میٹرو پرسفرہوامزیدمشکل ۔۔۔محکمہ خزانہ کی کرایہ بڑھانےکی تیاریاںشروع ۔۔۔کرایوںمیںکتنا بڑااضافہ ہوگا؟

لاہور(نیوز ڈیسک ) محکمہ خزانہ نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کا کرایہ فاصلے کے تناسب سے بڑھانے کی سمری حتمی منظوری
کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کا کرایہ فلیٹ ریٹ کی بجائے فاصلے کے تناسب سے کرنے کی سمری منظوری کے لئے محکمہ خزانہ کو ارسال کی تھی جس کے تحت کم سے کم کرایہ 20روپے جبکہ زیادہ سے زیادہ کرایہ40روپے مقرر کرنے کا کہا گیا ۔محکمہ خزانہ نے محکمہ ٹرانسپورٹ کی سمری منظوری کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی ہے جو اس پر حتمی فیصلہ کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر