07:05 pm
چیک پوسٹ کے قریب دھماکے ،کتنے پولیس اہلکار شہیدہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

باجوڑ(نیوز ڈیسک)باجوڑ: خیبرپختونخواہ کے ضلع مالاکنڈ کے علاقے باجوڑ میں دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید
ہوگئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صمد خان کے مطابق ضلع باجوڑ میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب زور دار دھماکا ہوا، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔سیکیورٹی فورسز نے ریسکیو ادارے کے ذریعے جائے وقوعہ پر امدادی کام کیا اور متاثرہ افراد کو اسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹرز نے دو پولیس اہلکاروں کی شہادت کی تصدیق کی۔دھماکے کے بعد پولیس نے سڑک کو آمد و رفت کے لیے مکمل بند کردیا ہے جبکہ علاقے میں بھاری نفری اور کمانڈوز کو تعینات کردیا گیا ہے۔ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ دھماکا ٹائم ڈیوائس (آئی ای ڈی) کے ذریعے کیا گیا، سیکیورٹی اہلکاروں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرلیے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے