07:21 pm
عمران خان کے ملک گیر جلسوں کا شیڈول جاری ، کتنےشہروں میں میدان سجے گا،بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ملک گیر جلسوں کا شیڈول جاری کردیا
ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق عمران خان ملک کے 17 شہروں میں عظیم الشان جلسوں سے مخاطب ہونگے، 21 اگست بروز اتوار راولپنڈی میں سابق وزیراعظم بڑے جلسہ عام سے مخاطب ہونگے، 24 اگست بروز بدھ ہری پور میں تحریک انصاف کا جلسہ ہو گا، عمران خان خطاب کریں گے، 26 اگست بروز جمعہ کراچی میں پی ٹی آئی چیئرمین جلسہ عام سے خطاب کریں گے، 27 اگست ہفتے کے دن سکھر میں تحریک انصاف کا جلسہ ہو گا، 28 اگست بروز اتوار عمران خان پشاور میں پاور شو سے مخاطب ہونگے، 29 اگست پیر کے روز جہلم میں تحریک انصاف کا جلسہ منعقد ہو گا، 31 اگست بروز بدھ عمران خان اٹک میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔شیڈول کے مطابق یکم ستمبر بروز جمعرات سرگودھا میں تحریک انصاف کا عظیم الشان جلسہ ہو گا، عمران خان خطاب کریں گے، 2 ستمبر بروز جمعہ عمران خان گجرات میں جلسے سے مخاطب ہونگے۔ 3 ستمبر ہفتے کے دن چیئرمین تحریک انصاف بہاولپور میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ 4 ستمبر بروز اتوار عمران خان فیصل آباد میں جلسے میں عوام سے مخاطب ہونگے، 6 ستمبر بروز منگل تحریک انصاف مردان میں پاور شو کرے گی، عمران خان عوام سے مخاطب ہونگے۔ 7 ستمبر بروز بدھ عمران خان بہاولنگر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ 8 ستمبر جمعرات کے دن عمران خان ملتان میں عوامی اجتماع سے مخاطب ہونگے، 9 ستمبر بروز جمعہ عمران خان شیخوپورہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔پی ٹی آئی کے چیئرمین 10 ستمبر بروز ہفتہ کو گوجرانوالہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، 11 ستمبر بروز اتوار عمران خان کوئٹہ میں عوامی جلسے سے مخاطب ہونگے۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے