11:16 am
شہباز گل کیس، عمران خان کا آج ریلیاں نکالنے کا اعلان، انتظامیہ الرٹ

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) شہباز گل سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر عمران خان نے آج ریلیاں
نکالنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سابق وزیراعظم عمران خان پی ٹی آئی رہنما شہباز گل سے ملنے پمز ہسپتال پہنچے تھے جہاں پولیس نے ان کو ملنے کی اجازت نہ دی۔پمز ہسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا تھا کہ عدالتی حکم کے باوجود پولیس نے ہمارا راستہ روکا، ہمیں شہباز گل سے نہیں ملنے دیا گیا، آج ملک بھر میں ریلیاں نکالی جائیں گی۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ سب کو احتجاج میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں، آج مغرب کے بعد زیرو پوائنٹ سے ایف نائن پارک تک احتجاجی ریلی کی قیادت میں خود کروں گا،دوسری جاب پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث انتظامیہ بھی الرٹ ہے، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ ہے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا کہ 5 سے زائد افراد کے کسی بھی جگہ پر اکٹھا ہونے پر پابندی ہے، اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے یہ پابندی 23 جولائی 2022 سے عائد ہے، ہر قسم کے اجتماع، جلسے، جلوس اور ریلی وغیرہ پر پابندی عائد ہے۔ڈی سی نے مزید کہا کہ کسی بھی جگہ پر جلسے جلوس، ریلی اور لوگوں کے اجتماع کی اجازت نہیں ہے، عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کسی بھی جگہ پر 5 سے زائد افراد اکٹھے نہ ہوں، کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف قانون کے مطابق ایکشن لیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے