01:18 pm
فیصل میں لڑکی پر تشددد، کیا خدیجہ کے گھروالوں نے ملزمان سے صلح کرلی؟ متاثرہ لڑکی ایک بار پھر میدان مین آگئی

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آباد میں مبینہ طورپر شادی سے انکار پر جسمانی و ذہنی تشدد کا نشانہ بننے والی
میڈیکل کی طالبہ خدیجہ کا نیا بیان سامنے آیا ہے جس میں اس نے چند مزید انکشافات کیے ہیں۔خدیجہ نے یہ ویڈیو حال ہی میں سوشل میڈیا پر گردش کرتی افواہوں کے بعد بنائی جس میں کہا جارہا تھا کہ خدیجہ اور اس کے گھر والوں نے ملزم شیخ دانش سے صلح کرلی ہے۔متاثرہ لڑکی نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ صبح سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے کہ ہم نے ان مجرموں سے صلح کر لی ہے، میں نے اس مجرم خاندان سے کوئی صلح نہیں کی ہے۔خدیجہ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر وائرل نیوز جعلی ہے، میں تاحال یہ کیس لڑرہی ہوں اور اپنے مؤقف پر قائم ہوں، میں چاہتی ہوں کہ آپ سب میرا ساتھ دیں، ہم انشاءاللّٰہ ان مجرموں کو ضرور سزا دلوائیں گے، ہم نے ان سے کوئی صلح نہیں کی ہے۔متاثرہ لڑکی کا کہنا تھاکہ صلح سے متعلق وائرل ویڈیو پرانی ہے جو کہ مجھ سے انا (متاثرہ لڑکی کی دوست، شیخ دانش علی کی بیٹی) نے بنوائی تھی، مجھے اس وقت بھی معلوم نہیں تھا کہ مجھ سے یہ ویڈیو کیوں بنوائی جا رہی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں فیصل آباد میں ایک میڈیکل کی طالبہ پر تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی جس میں اسے شادی سے انکار پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا جب کہ اس کے بال اور بھنویں کاٹنے کے بعد جوتے چاٹنے پر بھی مجبور کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل

تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے  پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا