11:21 am
کراچی کے حلقے این اے 245 میں پولنگ کا عمل جاری ، 15 امیدوار مدمقابل ، تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک  ) شہر قائد کے حلقے این اے 245 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ جاری ہے،صبح 8 بجے
شروع ہونے والی پولنگ کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ روزنامہ جنگ "کے مطابق کراچی کے حلقے این اے 245کےضمنی انتخاب میں 15امیدوار مدمقابل ہیں،پولیس نے پولنگ سٹیشن نمبر 129خداداد کالونی میں میڈیا کو کوریج سے روک دیا ہے ،سب انسپکٹر نذیر احمد کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ ہمارے پاس میڈیا کو کوریج کی اجازت دینے کا کوئی لیٹر نہیں ہے۔ پولنگ سٹیشن نمبر 88، 89، 125 اور 130 خدادا دکالونی میں ووٹنگ اب تک شروع نہیں ہو سکی،پریزائیڈنگ افسران کے مطابق پولنگ ایجنٹس کے نہ آنے کی وجہ سے ان پولنگ سٹیشنز میں پولنگ شروع نہیں ہو سکی ،پولنگ سٹیشن نمبر 125 اور 130 کے پریزائیڈنگ افسرکا کہنا ہے کہ امیدواروں کے پولنگ ایجنٹس کا انتظار ہے، ان کی موجودگی میں بیلٹ باکسز سِیل ہوں گے۔ دوسری جانب پولنگ سٹیشن نمبر 88 اور 89 کے پریزائیڈنگ افسر کی جانب سے پولیس کی موجودگی میں بیلٹ باکسز سِیل کر دیے گئے،این اے 245کے کُل 263 پولنگ سٹیشنز بنائے گئے ہیں جن میں سے 201 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے،جہاں سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جا چکے ہیں ،پولیس کے علاوہ پاک فوج اور رینجرز بھی تعینات ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 کی یہ نشست پی ٹی آئی کے ڈاکٹر عامر لیاقت کے انتقال سے خالی ہوئی تھی،حلقہ این اے 245 کے ضمنی انتخاب میں ایم کیو ایم پاکستان کے معید انور اور پی ٹی آئی کے امیدوار محمود مولوی کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع ہے،پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار کے حق میں دست بردار ہو چکے ہیں ،اس حلقے میں ڈاکٹر فاروق ستار آزاد امیدوار کے طور پر مقابلے میں موجود ہیں۔ محمد احمد رضا، پاک سر زمین پارٹی کے سید حفیظ الدین اور مہاجر قومی موومنٹ کے محمد شاہد بھی امیدوار ہیں۔ پی ای سی ایچ ایس، طارق روڈ، پی آئی بی کالونی، لائنز ایریا اور دیگر علاقوں کے لوگ آج اپنے نمائندے کا انتخاب کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان روس کیساتھ مضبوط تجارتی تعلقات بڑھانے کیلئے پرعزم ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

پرویز خٹک کوبڑی خوشخبری مل گئی ،جہانگیر ترین پارٹی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج،ذولفی بخاری،شہزاد اکبر،فرح گوگی بھی نامزد

اپوزیشن کا بائیکاٹ،کون بنے گا گلگت بلتستان اسمبلی کا سپیکر ؟ کانٹے دار مقابلہ متوقع

امریکی حکام بھی پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے حق میں بول پڑے

پشاور،نومئی کے مظاہروں میں حصہ لینے کا الزام ، مزید 24 اساتذہ معطل

مری ، طوفانی بارش ، شدید ژالہ باری،ندی نالوں میں ظغیانی،پانی گھروں میں داخل

نومئی  واقعات میں گرفتار امریکی شہریوں  سے متعلق پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں، ویدانت پٹیل

تیل کی عالمی مارکیٹ کودھچکا، فی بیرل 41 سینٹ کی کمی کا سامنا

سپریم کورٹـ :پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

بجٹ میں ترقی، عوامی فلاح اور کاروبار دوست پالیسیاں محور ہیں، وزیراعظم

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

نوازشریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل ، الیکشن کا انعقاد، رانا ثنااللہ نے خوشخبریاں سنادیں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب

حکومت کاتختہ کب تک الٹ جائے گا،پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے تاریخ بتادی

پنجاب میں بڑی تبدیلیاں ،4 اہم عہدوںپر تعیناتیاں، تفصیل جانیں۔۔۔

کتنے ہی گھروں پر قیامت ٹو ٹ پڑی ،طوفانی بارشوں کی خوفناک تباہیاں۔۔۔ مسجد اور مکانوں کی چھتیں گرنے سے 17 افراد جاں بحق۔۔۔ افسوسناک خبر

عوام کو کیا فائدہ ہونے والا ہے؟بجلی کے بلوں میں اضافہ، وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس بلا کر کیا احکامات دئیے ۔۔۔تفصیل خبر میں

شہباز گل ریمانڈ سے نہ بچ سکے ، عدالت نے ایک بار پھر پولیس کے حوالے کردیا، کتنے دن کا ریمانڈ دیا گیا ہے؟ آج کی سب سے بڑی خبر

شہبازگل کی عدالت میں پیشی ۔۔ لوگوں سے چھپانے کیلئے پولیس انہیں کیسے عدالت کے اندر لے کر گئی ؟ تصاویراور ویڈیو سامنے آگئیں

علی امین خان گنڈا پور نےحکومت کواسلام آباد پر قبضہ کر نے کی بڑی دھمکی دے دی

عمران خان پارٹی کیلئے ریڈلائن ہیں،ایڈونچر نہ سمجھیں ورنہ ۔۔۔!پی ٹی آئی رہنما وکارکنان کی دھمکی نے حکومتی صفوں میں ہلچل مچا دی