01:06 pm
5بجے سے قبل بڑی خبر ، این اے 245کا ضمنی الیکشن میں فاتح کون ؟ سینئر سیاستدان نے بتا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین پاک سر زمین پارٹی مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ اخلاقی طور  پر پی ایس پی
این اے 245 کا ضمنی الیکشن جیت چکی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ مختلف کارکنوں کے گھروں پر چھاپہ مارا گیا اور بدتمیزی کی گئی، یہ سب ایم کیو ایم کی فرمائش پر کیا جا رہا ہے۔ مصطفیٰ کمال نے الزام عائد کیا کہ پولنگ اسٹیشنز کے اندر ایم کیو ایم کے کارکن بیٹھے ہوئے ہیں، ایم کیو ایم کے کارکنوں کو بیلٹ باکسز دے کر پریزائیڈنگ افسر بنایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نومبر میں اہم فیصلے ہونے ہیں اس لیے کھلی چھٹی دی گئی ہے، نومبر گزر گیا تو پھر ہنی مون ٹائم ختم ہو جائے گا، دسمبر آئے گا تو یہ سب جیلوں میں ہوں گے۔ چیئرمین پی ایس پی نے کہا کہ پی ایس پی اخلاقی طور پر این اے 245 کا ضمنی الیکشن جیت چکی ہے، اپنی مرضی کا نتیجہ لینے کے لیے یہ ڈرامہ کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی حکومت کو چلانے کے لیے کہ کراچی شہر کو پی پی اور ایم کیو ایم کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

عوام کو کیا فائدہ ہونے والا ہے؟بجلی کے بلوں میں اضافہ، وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس بلا کر کیا احکامات دئیے ۔۔۔تفصیل خبر میں

شہباز گل ریمانڈ سے نہ بچ سکے ، عدالت نے ایک بار پھر پولیس کے حوالے کردیا، کتنے دن کا ریمانڈ دیا گیا ہے؟ آج کی سب سے بڑی خبر

شہبازگل کی عدالت میں پیشی ۔۔ لوگوں سے چھپانے کیلئے پولیس انہیں کیسے عدالت کے اندر لے کر گئی ؟ تصاویراور ویڈیو سامنے آگئیں

علی امین خان گنڈا پور نےحکومت کواسلام آباد پر قبضہ کر نے کی بڑی دھمکی دے دی

عمران خان پارٹی کیلئے ریڈلائن ہیں،ایڈونچر نہ سمجھیں ورنہ ۔۔۔!پی ٹی آئی رہنما وکارکنان کی دھمکی نے حکومتی صفوں میں ہلچل مچا دی

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ پھر سے ملتوی۔۔۔؟28 اگست کو انتخابات ممکن ہوں گے یا نہیں؟جانیں تفصیلات

عمران خان کو گرفتار نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے  حکم دے دیا، کتنےدن کی ضمانت ملی ہے؟ بڑی خبر

زبردستی نہ کریں ورنہ۔۔۔؟احتجاجا کھا رہا ہوں ۔۔۔شہباز گل کی ڈاکٹرز سے تکرار ۔۔۔ویڈیو سامنے آگئی