02:08 pm
انا للہ وانا الیہ راجعون  پاکستان میں 216افراد کی شہادت نے کہرام مچا دیا

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان میں ہونے والی طوفانی بارشوں کے باعث سیلاب سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے جس
کے بعد صوبے میں اموات کی مجموعی تعداد 216 ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی "جیونیو ز "کے مطابق حالیہ بارشوں نے رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں ہر طرف تباہی کی داستانیں رقم کی ہیں، بلوچستان میں بارش اور سیلابی ریلوں سے ساڑھے 26 ہزار سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ رابطہ سڑکیں، پل، حفاظتی بند اور کئی چھوٹے ڈیم بھی ٹوٹ گئے۔ بلوچستان کے شمال مشرقی حصے میں کوژک ٹاپ، شاخہ ٹاپ اور قلعہ عبداللہ میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے اور بیشتر ندیوں میں اونچے درجے کے سیلابی ریلے موجود ہیں، اس کے علاوہ کوئٹہ چمن شاہراہ زیرآب آ گئی ہے اور سیلابی پانی کئی مقامات پر سڑک بہا کر ساتھ لے گیا ہے جس سےکوئٹہ اور چمن کے درمیان ہر قسم کی زمینی آمدورفت معطل ہوگئی ہے۔انتظامیہ کے مطابق بلغانی کے علاقےکلی رشید میں حفاظتی بند ٹوٹنے سے سیلابی پانی آبادیوں میں داخل ہو گیا جس نے کئی مکانات تباہ کر دیے ہیں۔کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں بھی وقفے وقفے سے موسلادھار بارش ریکارڈ کی جا رہی ہے جبکہ ندی نالوں میں طغیانی کی کیفیت ہے۔ ادھر سیم نالہ محمد پور گم والا کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا جس کے باعث سیلابی پانی قریبی آبادیوں میں داخل ہو گیا، ڈیرہ اسماعیل خان کے پہاڑی سلسلوں سے آنے والے ریلوں نے تباہی مچا رکھی ہے جس کے باعث پنجاب بلوچستان شاہراہ چوتھے روز بھی بند ہے۔

تازہ ترین خبریں

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

پنجاب میں بڑی تبدیلیاں ،4 اہم عہدوںپر تعیناتیاں، تفصیل جانیں۔۔۔

کتنے ہی گھروں پر قیامت ٹو ٹ پڑی ،طوفانی بارشوں کی خوفناک تباہیاں۔۔۔ مسجد اور مکانوں کی چھتیں گرنے سے 17 افراد جاں بحق۔۔۔ افسوسناک خبر

عوام کو کیا فائدہ ہونے والا ہے؟بجلی کے بلوں میں اضافہ، وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس بلا کر کیا احکامات دئیے ۔۔۔تفصیل خبر میں

شہباز گل ریمانڈ سے نہ بچ سکے ، عدالت نے ایک بار پھر پولیس کے حوالے کردیا، کتنے دن کا ریمانڈ دیا گیا ہے؟ آج کی سب سے بڑی خبر

شہبازگل کی عدالت میں پیشی ۔۔ لوگوں سے چھپانے کیلئے پولیس انہیں کیسے عدالت کے اندر لے کر گئی ؟ تصاویراور ویڈیو سامنے آگئیں

علی امین خان گنڈا پور نےحکومت کواسلام آباد پر قبضہ کر نے کی بڑی دھمکی دے دی

عمران خان پارٹی کیلئے ریڈلائن ہیں،ایڈونچر نہ سمجھیں ورنہ ۔۔۔!پی ٹی آئی رہنما وکارکنان کی دھمکی نے حکومتی صفوں میں ہلچل مچا دی

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ پھر سے ملتوی۔۔۔؟28 اگست کو انتخابات ممکن ہوں گے یا نہیں؟جانیں تفصیلات