03:57 pm
بریکنگ نیوز: عمران خان کی نااہلی ۔!اسلام آباد ہائیکورٹ سے کھلاڑیوں کی نیندیں حرام کر دینے والی خبر آگئی

اسلام آباد،پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )چئیرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی نااہلی کیلئے اسلام آباد 
ہائیکورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی ہے ، جبکہ پشاور ہائی کورٹ اپیلیٹ الیکشن ٹریبونل میں بھی ان کے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کردیا گیا ہے، دونوں درخواستوں پر سماعت کل ہو گی۔ نجی ٹی وی "ایکسپریس نیوز "کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی چیئر مین کیخلاف دائر درخواست پر قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق سماعت کریں گے ،جبکہ دوسری درخواست پر پشاور ہائی کورٹ کے جج جسٹس اعجاز انور سماعت کریں گے۔ واضح رہےکہ شہری محمد ساجد نے عمران خان کی نااہلی کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں معلومات چھپائیں جبکہ اپنی بیٹی ٹائیریان کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہیں کیا گیا ۔ دوسری جانب پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست شہری علی حیدر نے موقف اختیار کیا ہے کہ عمران خان نے توشہ خانہ سے لی گئی اشیا کی قیمت اور ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کرایا، عمران خان نے جہلم میں القدر ٹرسٹ کے لیے لی گئی زمین بھی ٹیکس کاغذات میں ظاہر نہیں کی جب کہ عمران خان القدر ٹرسٹ کے رکن ہیں۔درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ عمران خان کے خلاف 2014ء سے مختلف کیسز زیرالتوا ہیں، عمران خان پر فارن فنڈنگ کے کیسز بھی ہیں، عمران خان صادق اور امین نہیں رہے اس لیے انہیں نااہل قرار دیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا