06:18 pm
اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی سکیورٹی واپس لے لی ہے، شیریں مزاری کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد پولیس
نےکل شام سے عمران خان اور ان کی رہائش گاہ کی سکیورٹی واپس لے لی ہے۔ٹوئٹر پر ایک بیان میں شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ عمران خان اور ان کی رہائش گاہ کی سکیورٹی واپس لے لی گئی ہے، یہ خلاف قانون ہے، مگر اس امپورٹڈ حکومت میں قانون کی کس کو پرواہ ہے۔شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ قوم آگاہ رہےکہ سازشی عناصر کیسے عمران خان کی زندگی کے لیے خطرات پیدا کر رہے ہیں۔دوسری جانب ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہےکہ عمران خان کی سکیورٹی واپس نہیں لی گئی، عمران خان کے ساتھ اور ان کی رہائش گاہ پر جتنی نفری تعینات تھی وہ موجود ہے۔ ترجمان کا کہنا ہےکہ عمران خان کی سکیورٹی واپس لیے جانے سے متعلق پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات میں صداقت نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

حکومت رات 4بجے مجھے گرفتار کرنا چاہتی تھی، کونسی  شخصیت  ان کی گرفتاری کے راہ میں رکاوٹ بنی ، عمران خان نے نام بتادیا

میں یہاں بیٹھا ہوں جس نے گرفتار کرنا ہے کرلے: عمران کا بنی گالا میں اجلاس سے خطاب

حکومت کاتختہ کب تک الٹ جائے گا،پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے تاریخ بتادی

پنجاب میں بڑی تبدیلیاں ،4 اہم عہدوںپر تعیناتیاں، تفصیل جانیں۔۔۔

کتنے ہی گھروں پر قیامت ٹو ٹ پڑی ،طوفانی بارشوں کی خوفناک تباہیاں۔۔۔ مسجد اور مکانوں کی چھتیں گرنے سے 17 افراد جاں بحق۔۔۔ افسوسناک خبر

عوام کو کیا فائدہ ہونے والا ہے؟بجلی کے بلوں میں اضافہ، وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس بلا کر کیا احکامات دئیے ۔۔۔تفصیل خبر میں

شہباز گل ریمانڈ سے نہ بچ سکے ، عدالت نے ایک بار پھر پولیس کے حوالے کردیا، کتنے دن کا ریمانڈ دیا گیا ہے؟ آج کی سب سے بڑی خبر

شہبازگل کی عدالت میں پیشی ۔۔ لوگوں سے چھپانے کیلئے پولیس انہیں کیسے عدالت کے اندر لے کر گئی ؟ تصاویراور ویڈیو سامنے آگئیں