02:46 pm
شہبازگل کی عدالت میں پیشی ۔۔ لوگوں سے چھپانے کیلئے پولیس انہیں کیسے عدالت کے اندر لے کر گئی ؟ تصاویراور ویڈیو سامنے آگئیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد پولیس  نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو عدالت  میں پیش کردیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ 
اینڈ سیشن کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر افواج پاکستان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام کے مقدمے کی سماعت ہورہی ہے جس میں ان کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ کیا جائےگا۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ دیکھنے کے بعد جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ کریں گے۔پولیس شہبازگل کو کالے شیشوں والی گاڑی میں اسلام آباد کچہری لائی اوران پر سفید چادر ڈال کر عدالت تک لے جایا گیا جب کہ اس موقع پر پولیس نے غیر متعلقہ افراد کو عدالت میں جانے سے روک دیا۔دورانِ سماعت عدالت میں بیان دیتے ہوئے شہباز گل نے بتایا کہ ایس پی نوشیروان مجھے لے کر آئے اور کہا کہ آپ کی ضمانت ہو گئی ہے، مجھے اسکرین شاٹ دکھایا گیا اور کہا گیا کہ ضمانت ہو گئی، مچلکے جمع کرانے ہیں، مجھے پرائیویٹ گاڑی میں بٹھاکر عدالت لایا گیا، پچھلی رات سے دیکھیں میرے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔جج نے ریمارکس دیے کہ کیا آپ نے ڈاکٹرز کو دکھایا، ہم تو میڈیکل نہیں بتا سکتے۔عدالت نے شہباز گل کو ساڑھے 12 بجے تک پیش کرنے کا حکم دیا تھا جس پر پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کو عدالت میں پیش کردیا۔

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا

عمران خان زاتی حیثیت میں پیش ہوں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا، کب آنا ہوگا ؟ آج کی بڑی خبر

منی بجٹ تو آ ہی گیا ابھی عوام کو مزید دو جھٹکے دینا باقی ہیں ۔۔۔کونسی نئی بجلی عوام پر گرائی جانیوالی ہے۔۔۔شوکت ترین نے خبردار کر دیا

شہباز گل طبی لحاظ سے فٹ ہیں یا ان فٹ ۔۔۔؟نئی میڈیکل رپورٹ سا منے آگئی ۔۔۔اہم انکشافات

عمران خان آج ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوں گے یا نہیں ۔۔۔؟ فیصلہ سنا دیا

میں بھی شہباز گل کی طرح ہوتا تومجھےبھی گرفتار کر کے پھینٹا لگایا جانا تھا۔۔۔ عمران خان نے بڑے انکشافات کر دیئے

بری  خبر ۔۔۔عوام مزید مہنگائی کیلئے تیا ر ہو جائیں، منی بجٹ نافذ،بھاری ٹیکس کی چکی تلے عوام کتنا پِسے گی؟

پنجاب بھر کی جیلوں کے ملازمین کے گھناؤنے جرائم ۔۔ سی سی ٹی وی فوٹیج نے وردی کے اندر چھپے چہروں سے نقاب اتار دیئے

تحریک انصاف نہیں بلکہ کونسی سی جماعت یالوگ،سانحہ لسبیلہ پر منفی پراپیگنڈہ مہم میں ملوث ہیں، تحقیقاتی رپورٹ نے تہلکہ مچادی