06:59 pm
وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نےسیلاب سےجاںبحق ہونیوالوں کے لواحقین کیلئےکتنی بڑی رقم دینے کا اعلان کر دیا۔۔۔؟تفصیل جانیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاکہ سیلاب کی وجہ سے بڑی تباہ کاری ہوئی ہے،سب کو سیلاب زدگان
کی مدد کرنی ہوگی،سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10،10لاکھ روپے دیئے جائیں گے،وزیراعظم سیلاب متاثرین کے معاملے کو بغور دیکھ رہے ہیںسیلاب متاثرین کی مدد کرنا سب کی ذمہ داری ہے ،اسلام آبادمیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کاکہناتھاکہ گزشتہ دنوں سے تماشہ چل رہاہے ،عمران خان نے ملک کو عدم استحکام سے دوچار کیاہے،عمران خان سے کوئی حساب کی بات پوچھی جاتی ہے تو وہ جواب نہیں دیتے،پی ٹی آئی والوں نے 4 سال میں معیشت کا دیوالیہ نکالا،عمران خان پکڑے گئے ، جرم ثابت ہوگیا، فیصلہ آگیا،مالم جبہ، بی آرٹی، آج تک کوئی جرم ثابت نہیں ہوسکا،ایک بیانیہ بنا لیا جب عدالت میں ثبوت کی باری آئی تو کچھ نہیں، ان کی صداقت اور امانت کا جنازہ نکل چکا ہے، یہ جھوٹے بھی ہیں،کے ایس بی بینک کے اکاؤنٹ کے پیسے نکل کر ذاتی اکاؤنٹس میں جاتے رہے،دو کمپنیز آف شور ہیں، ایڈریس زمان پارک کا ہے

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا