07:13 pm
مجھے زندہ دیکھنا ہے یا نہیں ؟ شہباز گل کے عدالت میں تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے عدالت میں اپنے ساتھ جیل میں ہونے والے
سلوک بارے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت میں دوران سماعت شہباز گل روسٹرم پر آگئے۔ انہوں نے عدالت کو بتایا کہ پچھلے پانچ دن سے کپڑے نہیں دئیے گئے، ان دنوں میں نہایا نہیں ہوں، میرے گھر سے کپڑے دیکر گئے جو انہوں چھین لیے۔شہباز گل نے عدالت کو بتایا کہ پچھلے چار روز سے بھوک ہڑتال پر ہوں، پانچ روز سے ہسپتال میں مجھ سے تفتیش ہو رہی ہے، آپ کی سوچ ہے جو تشدد کیا جا رہا ہے، مزید تشدد کا نشانہ نہیں بننا چاہتا۔ پی ٹی آئی رہنما نے عدالت میں انکشاف کیا کہ صبح کوئی دوائی پلائی گئی، مجھے جو بیماری ہے، اس کے ٹھیک ہونے میں کچھ وقت لگتا ہے، ڈاکٹر نے ابھی جو کہا ہے وہ بھی آپ دیکھ لیں، آپ نے مجھے زندہ دیکھنا ہے یا نہیں ؟ کوئی بہانے نہیں کر رہا۔ شہباز گل نے بتایا کہ پمز میں کوئی ڈاکٹر سارا سارا دن نہیں دیکھتا، یہ سب خانہ پوری ہو رہی ہے، میری عینک چھین لی گئی، گھر سے آیا چشمہ مجھے نہیں دیا گیا، ایک حیوان کی طرح مجھے رکھا گیا، دس بارہ لوگ آتے ہیں وہ جو چاہتے ہیں، وہ کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما نے انکشاف کیا کہ مجھ پر پریشر ڈالا جا رہا ہے کہ عمران خان کے خلاف بیان دوں، پی ٹی آئی یا عمران خان کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا، ریکارڈ پر لانا چاہتا ہوں اس کے بعد بھی میرا کوئی بیان آئے تو میرا نہیں ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا