08:21 pm
پاکستان اس وقت تک دلدل سے نہیں نکل سکتاجب تک۔۔۔کپتان نے ملکی مسائل سے نکلنے کاحل بتادیا

پاکستان اس وقت تک دلدل سے نہیں نکل سکتاجب تک۔۔۔کپتان نے ملکی مسائل سے نکلنے کاحل بتادیا

08:21 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ اگر معاشرے میں انصاف نہیں تو وہ ترقی نہیں کر سکے گا۔
قانون کی عملداری تک پاکستان کو دلدل سے نہیں نکال سکتے۔اسلام آباد میں عدلیہ کی آزادی کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ معاشرے میں انصاف کے بغیر توخوشحالی نہیں آتی۔سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ قرآن میں ساری چیزیں انسان کی بہتری کیلئے ہیں، انسانی معاشرے میں انسانیت ہوتی ہے، سارے پیغمبر انسانیت کی بات کرتے تھے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ مسلمان معاشرہ کسی کی غلامی نہیں کرتا، آزاد انسان ہی بڑے کام کرتا ہے، بڑے کام آزاد ذہن کرتے ہیں۔ غلام ذہن صرف اچھا غلام بنتا ہے۔سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ قائد اعظم اور علامہ اقبال آزاد ذہن کے انسان تھے، قائداعظم غلام ہندوستان میں ایک آزاد ذہن تھا جبکہ 500 سال میں سال میں علامہ اقبال جیسا بڑے ذہن والا نہیں آیا۔عمران خان کا کہنا تھا کہ قرضوں کا کینسر پھیلتا جارہاہے، کینسر کا علاج ڈسپرین سے ہورہا ہے۔ جتنا پاکستان کاقرضہ ہے اس سے زیادہ اوورسیز کے پیسے باہر ہیں۔انہوں نے کہا کہ رول آف لاء میں سوئٹزرلینڈ پہلے نمبر پر ہے، سوئٹزرلینڈ 60ارب ڈالر سیاحت کے شعبے سے بناتا ہے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے سیاست میں آنے سے پہلے شہرت مل چکی تھی، اللہ تعالیٰ مجھ میں ایمان نہ ڈالتا تو سیاست میں نہ آتا، کوئی انسان اپنی زندگی کے22سال جدوجہد نہیں کرتا۔انہوں نے مزید کہا کہ زندگی کے دو طرز ہیں کے اپنے لیے جیئیں اور دوسرا لوگوں کی زندگی بہتر کرنے کیلئے کچھ کریں۔

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی کی منظوری ، 5نئے فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

کراچی ٹرانسپورٹرز کا دھرناتیسرے روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

آئی ایم ایف سے کچھ نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب دفتر پہنچادیا