09:09 pm
عمران خان کواگرگرفتارکیاگیاتوتحریک انصاف کیاکرنے والی ہے ،حکمت عملی تیارکرلی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں حکمت عملی طے کر لی۔ذرائع کے مطابق 
پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اسدعمر نےعمران خان کی گرفتاری کی صورت میں حکمت عملی سےآگاہ کیا۔اسدعمر نے کہا کہ پہلے تو مجھے امید ہے عمران خان کو گرفتار کرنے کی نوبت نہیں آئے گی اگر خان صاحب کو گرفتار کیا گیا تو ہر شہر میں لاک ڈاؤن کر دیا جائے۔اسدعمر نے ہدایت دی کہ ضلعی صدور کو پہلے ہی طریقہ بتا دیا کس طرح لاک ڈاون کرنا ہے لاک ڈاؤن سے اگلے ہی روز سب نے اسلام آباد کا رخ کرنا ہے۔ذرائع کے مطابق کے پی سے ایم این اے جنید اکبر نے کہا اگر آج ہم اسمبلی میں ہوتے تو بہتر ہوتا جس پر عمران خان نے کہا کہ اسمبلی میں رہتےتو آج لوگ ہمارےساتھ نہ نکلتے۔عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کو الیکشن کی تیاری کی ہدایات کرتے ہوئے کہا کہ حلقوں میں جائیں عوام کےساتھ گھل مل جائیں۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمران لوگوں میں خوف پیدا کرنا چاہتے ہیں حقیقی آزادی کی تحریک سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا

خاتون جج کو دھمکیاں،عمران خان گرفتاری سے بچنے کیلئے کہاں جانےوالے ہیں؟ بڑا فیصلہ کرلیاگیا

عمران خان کا بیان براہ راست توہین عدالت ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری حکمنامہ جاری،کپتان بڑی مشکل میں پھنس گئے

عمران خان ہر گز معافی نہیں مانگیں گے بلکہ ۔۔۔کیا کرنیوالے ہیں ؟ فواد چوہدری نے آئندہ کا لائحہ عمل بتا دیا

وفاقی حکومت کے ساتھ مفاہمت نامے کے بعد گلگت بلتستان لڑکیوں کے لیے سائنس کی تعلیم کو عام کرنے کے لئے سرگرم

بڑی خوشخبری ۔۔۔وزیر اعظم  نے بجلی بلوں سے پریشان لوگوں کوخوش کر دیا۔۔۔بہت بڑا ریلیف دینے کا علان

تہلکہ انگیز رپور ٹ سامنےآ گئی ۔۔۔لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے پر منفی پروپیگنڈاکرنیوالے گروہ کے سرغنہ کا پتہ چل گیا

رانا ثنا اللہ کی اہلیہ شہباز گل کی رہائی کیلئے دعا گو، خانہ کعبہ میں شہباز گل کیلئے کیا دعا کی، اعتراف پر رانا ثنا اللہ بھی ہکا بکا

چینی کا بحران یا زیادتی ۔۔۔؟چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا