11:58 am
ایک طرف توہین عدالت ، دوسری طرف ممنوعہ فنڈنگ ،الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا ، عمران خان کے خلا ف گھیرا تنگ

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کو جاری نوٹس کی سماعت پی ٹی آئی
کے وکیل کی استدعا پر 6 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو جاری نوٹس کی الیکشن کمیشن میں سماعت چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نےکی۔پی ٹی آئی کے معاون وکیل نوید انجم الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے اور کہا کہ کیس میں بہت زیادہ دستاویزات ہیں،انہیں اکھٹا کرنا ہے،ہمیں نوٹس کا جواب دینے کیلئے کچھ مہلت چاہیے۔معاون وکیل پی ٹی آئی نوید انجم نے کہا کہ ہمیں جامع جواب دینے کیلئے دو ہفتے کی مہلت دیں۔چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ آپ پوری کارروائی کا حصہ رہے ہیں، دستاویزت آپ کے پاس پہلے سے ہیں پھر کہاں سےاکھٹی کرنی ہیں۔پی ٹی آئی کے معاون وکیل نوید انجم نے کہا کہ ہم غیرملکی چیپٹر سے دستاویزات جمع کر رہے ہیں ۔اس موقع پر الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 6 ستمبر تک ملتوی کردی ۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی

خاتون جج کو دھمکیاں،عمران خان گرفتاری سے بچنے کیلئے کہاں جانےوالے ہیں؟ بڑا فیصلہ کرلیاگیا

عمران خان کا بیان براہ راست توہین عدالت ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری حکمنامہ جاری،کپتان بڑی مشکل میں پھنس گئے

عمران خان ہر گز معافی نہیں مانگیں گے بلکہ ۔۔۔کیا کرنیوالے ہیں ؟ فواد چوہدری نے آئندہ کا لائحہ عمل بتا دیا

وفاقی حکومت کے ساتھ مفاہمت نامے کے بعد گلگت بلتستان لڑکیوں کے لیے سائنس کی تعلیم کو عام کرنے کے لئے سرگرم

بڑی خوشخبری ۔۔۔وزیر اعظم  نے بجلی بلوں سے پریشان لوگوں کوخوش کر دیا۔۔۔بہت بڑا ریلیف دینے کا علان

تہلکہ انگیز رپور ٹ سامنےآ گئی ۔۔۔لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے پر منفی پروپیگنڈاکرنیوالے گروہ کے سرغنہ کا پتہ چل گیا

رانا ثنا اللہ کی اہلیہ شہباز گل کی رہائی کیلئے دعا گو، خانہ کعبہ میں شہباز گل کیلئے کیا دعا کی، اعتراف پر رانا ثنا اللہ بھی ہکا بکا

چینی کا بحران یا زیادتی ۔۔۔؟چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا