12:13 pm
پی ڈی ایم تباہ دے۔۔ 20کلومیٹر کی حکومت کا چاروں طرف سے محاصرہ گیم چینجر ز نے بھی سر پکڑ لیے،اہم شخصیت کے تہلکہ خیز انکشافات

 اسلام آباد(ویب ڈیسک)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ گیم چینجر پریشان ہیں کہ یہ کیا ہوگیا ہے۔
سوشل اورڈیجیٹل میڈیا پرپابندی کا وقت گزر گیا،اب صرف الیکشن کا وقت آنے والا ہے۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک کا معاشی اور پی ڈی ایم کا سیاسی دیوالیہ ہوگیا ہے، بجلی کے بل غریب کی جیب پر ڈاکہ ہے جو پہلے ہی خالی تھی۔ان کا کہنا ہے کہ 20کلومیٹر کی حکومت چاروں طرف سے محاصرے میں ہے، پی ڈی ایم ٹوٹ پھوٹ شکار ہے ، ن اور ش آمنے سامنے آنے والی ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ نعروں سےخوفزدہ وزرا باہر نہیں نکل رہے اوراسٹیٹ گیسٹ ہاؤس استعمال کر رہے ہیں ،ایک طرف سیلاب اور دوسری طرف حکمران کا عذاب ہے۔ان کا کہناہے کہ سب سے زیادہ گیم چینجر پریشان ہیں کہ یہ کیا ہوگیا ہے۔ ملک کو سرحدوں سے نہیں اندر سے خطرہ لاحق ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ تباہی دروازے پر دستک دے رہی ہے اور نیرو بانسری بجا رہا ہے ، سوشل اورڈیجیٹل میڈیا پرپابندی کا وقت گزر گیا،اب صرف الیکشن کا وقت آنے والا ہے۔

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا

اہم خبر ۔۔۔ اندرون سندھ کے بعدکراچی میں بھی بلدیاتی انتخابات ملتوی۔۔۔۔التواء کی وجہ کیا بنی؟جانیے خبر میں ۔۔۔

ن لیگی رہنماؤں کی گرفتاری سے نہیں روکیں گے ،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا، لیگی رہنماؤں کی چیخیں  نکلوا دینےوالی تفصیلات

رہائی یا جیل؟ ۔شہباز گل اسلام آباد پولیس سے بچ انکلنے میں کامیاب، عدالت نے مزید ریمانڈ کی استدعامسترد کردی

حد ہوتی ہے نالائقی کی ، بغیر دستانوں کے پسٹل خود بھی پکڑا ملزم کو بھی پکڑایا ، پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے کمرے پر چھاپہ  

پی ٹی آئی قیادت کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں، عدالت پہنچ گئے ، درخواست دائر

شہباز گل مارے گئے،مزیدسات دن کا جسمانی ریمانڈ، عدالت سے بڑی خبر

کپتان جیت گیا ۔۔۔پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن سے پہلےبہت بڑی کامیابی حاصل کر لی، الیکشن کمیشن نے بہت بڑا فیصلہ سنا دیا

پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری ، فیول ایڈجسٹمنٹ کوچھوڑیں ، اب عوام کو محض کتنا بل جمع کروانا ہوگا ؟ عدالت کے احکامات آگئے