12:37 pm
ملک جام اور۔۔۔۔۔۔عمران خان آئندہ چند دنوں میں کیا منصوبہ بنا رہے ہیں، وفاقی وزیر نے حیران کن انکشافات

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر شیری رحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان ملک
جام کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں جب کہ وہ گرفتاری کے ڈر سے چھپ بھی رہے ہیں ۔ شیری رحمان نے کہا کہ ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکی دینے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کا نوٹس لینا خوش آئند ہے ، ججز اور پولیس افسران کو دھمکیاں دینے کی روش قابل تشویش ہے، دھمکیوں کے معاملےکو سنجیدہ نہ لیا گیا تو یہ روایت بن جائے گی، ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل ہوا، بےنظیر نے عدالتوں کا سامنا کیا لیکن ججز کو دھمکی نہیں دی۔شیری رحمان نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی حکومت میں آصف علی زرداری کا مہینوں ریمانڈ دیا جاتا تھا،یہ دو دن کے ریمانڈ پر جج کو دھمکی دے رہے ہیں ، عمران خان عدالتوں اور ادراوں کے لاڈلے رہے وہ خود کو قانون سے بالا تر سمجھتے ہیں، غلطی تسلیم کرنے بجائے عمران خان اب بھی ملک بند کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی

شیخ رشید نے بہت تعریف کی مگرشوہر نہیں کرتے۔۔۔پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے شوہرکواپنی خوبصورتی جتاتے ہوئے شکوہ بھی کر ڈالا

اہم خبر ۔۔۔ اندرون سندھ کے بعدکراچی میں بھی بلدیاتی انتخابات ملتوی۔۔۔۔التواء کی وجہ کیا بنی؟جانیے خبر میں ۔۔۔

ن لیگی رہنماؤں کی گرفتاری سے نہیں روکیں گے ،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا، لیگی رہنماؤں کی چیخیں  نکلوا دینےوالی تفصیلات

رہائی یا جیل؟ ۔شہباز گل اسلام آباد پولیس سے بچ انکلنے میں کامیاب، عدالت نے مزید ریمانڈ کی استدعامسترد کردی

حد ہوتی ہے نالائقی کی ، بغیر دستانوں کے پسٹل خود بھی پکڑا ملزم کو بھی پکڑایا ، پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے کمرے پر چھاپہ  

پی ٹی آئی قیادت کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں، عدالت پہنچ گئے ، درخواست دائر

شہباز گل مارے گئے،مزیدسات دن کا جسمانی ریمانڈ، عدالت سے بڑی خبر

کپتان جیت گیا ۔۔۔پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن سے پہلےبہت بڑی کامیابی حاصل کر لی، الیکشن کمیشن نے بہت بڑا فیصلہ سنا دیا