12:41 pm
تحریک انصاف نہیں بلکہ کونسی سی جماعت یالوگ،سانحہ لسبیلہ پر منفی پراپیگنڈہ مہم میں ملوث ہیں، تحقیقاتی رپورٹ نے تہلکہ مچادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثہ پر منفی پراپیگنڈا مہم کی انکوائری رپورٹ میں تمام سیاسی جماعتوں کو
کلین چٹ دے دی گئی۔حکومت کی قائم کردہ 6 رکنی کمیٹی نے رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع کرادی ،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پراپیگنڈہ مہم منظم نہیں بلکہ انفرادی طو رپر چلائی گئی۔دنیا نیوزکو حاصل ہونیوالی تفصیلات کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فی الحال سیاسی جماعتوں کےملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، منفی مہم انفرادی طور پر چلائی گئی۔ایف آئی اے کے 4 اور حساس اداروں کے دو افسران پر مشتمل انکوائری کمیٹی نے ملوث افراد کے خلاف سائبر کرائمزاور پی پی سی کے تحت مقدمات درج کر کے کارروائی کی سفارش کردی۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی