07:45 pm
میری موت کا ذمہ دار ۔۔ ڈیفنس میں مارے جانے والے پراپرٹی ڈیلر کا موت سے پہلے گھر والوں کے لیےجذباتی پیغام وائرل

اس دنیا کو چھوڑکر جانا تو سب ہی کو ہے پر پھر بھی انسان دنیا سے
رخصت ہوتا ہے تو اسے اپنے گھر والوں کی سب سے زیادہ فکر ہوتی ہے کہ اس کے بعد وہ کیا کریں، کون ان کا سہارا بنے گا؟ پھر اگر کسی شخص کی جان کے دشمن بنے ہوں کچھ لوگ تو اس کیلئے تو ایک ایک پل ڈر اور خوف میں گزرتا ہے۔بالکل ایسا ہی واقعہ کراچی میں دیکھنے کو ملا جب ایک سہیل نامی پراپرٹی ڈیلیر کو ڈیفینس کے علاقے میں اسی کے دفتر میں گولی سے مار دیا گیا۔ جس پر اہلخانہ غم سے نڈھال ہیں اور انہوں نے کچھ لوگوں پر شک کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بچے کا ان سے ایک بنگلے لو کر تنازع چل رہا تھا۔ بہر حال اب مقتول کا ایک ویڈیو پیغام سامنے آیا ہے۔جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ان کی جان کو بہت خطرہ ہے اور ایک سرکاری آفیسر انہیں مختلف طرح سے ڈرا رہا ہے جبکہ اب تو اس نے ان کے بزنس پارٹنر کو بھی ساتھ ملا لیا ہے۔ جس نے کچھ چیزوں پر قبضہ کر لیا کیونکہ ایک وقت میں نے میں نے وہ چیزیں اسی کے نام کروائیں تھیں۔سہیل نے انتہائی پریشانی کے عالم میں اپنے گھر والوں سے کہہ ڈالا کہ میں بہت پریشان ہوں اگر مجھے کچھ ہوا تو یہ لوگ زمےدار ہوں گی میری موت کے۔ اس کے علا وہ پولیس، رینجرز اور آرمی چیف سے مقتول نے درخواست کی کہ وہ اس کی جان بچائیں۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘