08:55 pm
حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

مہنگے ایندھن سے چلنے والے7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔سستی
بجلی کی پیداوار کا 10سالہ منصوبہ منظوری کیلئے نیپراکوبھیج دیاگیا ہے جس کی تصدیق نیپرا نے کردی ہے۔نیپرا کے مطابق این ٹی ڈی سی کی جانب سے سستی بجلی کا منصوبہ نیپرا کو بھجوایا گیا، سستی بجلی کا انڈیکیٹو جنریشن کیپسٹی ایکپینشن پلان 2022 سے 2031 تک تجویز کیا گیا اور منصوبے کے تحت 14 ہزار159 میگاواٹ سستی بجلی سسٹم میں شامل کرنےکی تجویز دی گئی ہے۔نیپرا کا کہنا ہے کہ سال 2022 تا 2031 بجلی کی طلب 44 ہزار668 میگاواٹ تک لے جانے کا تخمینہ تجویز کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق نیپرا سستی بجلی کے طویل مدتی منصوبے پر 19 اکتوبر کوسماعت کرے گا، منصوبے میں صوبائی حکومتوں کی تجاویز بھی شامل کی گئی ہیں۔مجوزہ منصوبے میں فرنس آئل کے 11 اور درآمدی ایل این جی والے 5 پاورپلانٹس بند کرنےکی تجویز بھی شامل ہے۔مجوزہ منصوبے کے مطابق گیس سے چلنے والے 3 اور کے الیکڑک کے 682 میگاواٹ کے پلانٹس بند کرنے کی تجویز بھی شامل ہے۔کے الیکٹرک کے دو فرنس آئل اور دو درآمدی ایل این جی پلانٹس بند کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے جبکہ نیٹ میٹرنگ سے 4 ہزار 320 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کیے جانے کا تخمینہ شامل ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان