07:24 pm
عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف خاتون سیشن جج کو دھمکیاں
دینے کے مقدمے میں دہشت گردی کے الزام کی تحقیقات کے لیے قائم کی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تحلیل کر دی گئی۔ ڈیلی ڈان کے مطابق جے آئی ٹی کو اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے عمران خان پر عائد دہشت گردی کا الزام ہٹانے کے بعد تحلیل کیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کے افسران نے بتایا ہے کہ عمران خان کے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہونے کے بعد جے آئی ٹی نے کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرنے کے لیے چالان جمع کرایا تھا۔ واضح رہے کہ جے آئی ٹی نے عمران خان کے خلاف چارج شیٹ میں انسداد دہشت گردی ایکٹ 7کے سیکشن 186، 188، 504اور 506کو شامل کیا تھاتاہم 19ستمبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے بعد عمران خان کے خلاف دہشت گردی کا الزام خارج کر دیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان