09:11 pm
اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

پشاور(نیوز ڈیسک )سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ
اسحاق ڈار این آر او کے تحت ڈیل کرکے پاکستان پہنچے اور ہمارا انصاف کا نظام اسحاق ڈار کاراستہ نہ روک سکا لیکن آپ کا بھائی عمران خان اسحاق ڈار کا راستہ روکے گا۔پشاور میں تقریب سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ جس معاشرے میں قانون کی حکمرانی نہیں، انصاف نہیں، وہ جانوروں کا معاشرہ ہے اور جانوروں کے معاشرے میں انصاف نہیں ہوتا، جس قوم میں انصاف نہیں ہوتا وہ تباہ ہوجاتی ہے۔ان کا کہنا تھاکہ عدل و انصاف دیکھنا ہے تو سوئٹزرلینڈ چلے جائیں، وہاں کوئی وسائل نہیں لیکن خوشحالی دیکھیں، مسلم ممالک میں رول آف لا 20 فیصد بھی نہیں ہے تاہم سوئٹزرلینڈ میں 100فیصد رول آف لا ہے، آج آپ کو فلاحی ریاست دیکھنی ہےتو آپ سوئیڈن اور برطانیہ چلے جائیں۔نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھاکہ ایک مفرور باہر بیٹھ کر پاکستان کے فیصلے کررہاہے، اربوں روپے چوری کرکے بیرون ملک رہنے والا ملک کے فیصلے کر رہا ہے، مغرب میں یہ تصور نہیں۔ان کا مزید کہنا تھاکہ پاکستان کا خزانہ اس کےحوالے کیاجارہاہے جو پانچ سال سے مفرور تھا، اسحاق ڈار این آر او کے تحت ڈیل کرکے پاکستان پہنچے، ہماری بدقسمتی ہے کہ ہمارا انصاف کا نظام اسحاق ڈار کاراستہ نہ روک سکا، آپ کا بھائی عمران خان اسحاق ڈار کا راستہ روکے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ جب حکومت میں آیا تب ریاست مدینہ کی بات کی، حکومت میں آنے سے پہلے ریاست مدینہ کی بات نہیں کی، کہیں لوگ یہ نہ کہیں کہ ووٹ کیلئے ایسی بات کررہاہوں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان