02:03 pm
وزیر خزانہ کے طور پر سرکارسے کچھ بھی نہیں لیا،تنخواہ بھی نہیں۔۔۔مفتاح اسماعیل نے  بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے انکشاف کیا ہے کہ کہ بطور وزیر خزانہ سرکار
سے تنخواہ نہیں لی ، نہ پٹرول اور نہ ہی سرکاری گاڑی استعمال کی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے اےآروائی نیوزسے بات چیت میں کہاکہ وزارت کے دوران ملک کا مفاد ہر وقت ملحوظ خاطر رکھا اور ملک کی خاطر سیاست کی بجائے ریاست کو ترجیح دی۔مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ سیلاب کے بعد فنڈز کے لیے دن رات محنت کی، عالمی امدادی ادارےکوسیلاب میں 6ارب ڈالرفراہم کرنےپرآمادہ کیا۔سابق وزیر خزانہ نے بتایا کہ عالمی بینک سے 2ارب ڈالر سیلاب کے لیے مل سکتے ہیں اور ایشیائی ترقیاتی بینک سےڈیڑھ ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے۔شہباز شریف کے دورہ امریکا کے حوالے سے ان کا کہنا تھا وزیراعظم کا دورہ امریکا انتہائی کامیاب رہا، وزیر اعظم نےآئی ایم ایف کو رعایت دینے پر منایا ہے، آئی ایم ایف سےآئندہ2 قسطیں اکٹھی مل سکتی ہیں۔ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا کہ بطور وزیر خزانہ سرکار سے تنخواہ لی نہ پٹرول اور نہ ہی سرکاری گاڑی استعمال کی۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان

میری بیٹی اللہ نے تم پر کرم کیا ۔۔ عدالت سے باعزت بری ہونے کے بعد مریم نواز کی شہباز شریف سے جذباتی ملاقات وائرل

نیب حراست کےد وران مریم کو کس نے پہنچایا تھا ؟ مریم نواز نے کئی برسوں پر راز سے پردہ اٹھادیا، موبائل دینےوالوں کا نام بتادیا

بنی گالہ میں سوگ ،جاتی عمرہ میں جشن ،نوازشریف نے بھی بڑااعلان کردیا

مریم کے ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر نواز شریف کا دھماکےدار بیان سامنے آگیا

صحافی کے قتل کا سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کے خاندان سے کوئی تعلق ہے یا  نہیں؟نجی ٹی وی نے فیکٹ رپورٹ جاری کردی

اپنے اپنے پیاروں کا پتہ کرلیں،اسلام آباد سے لندن جانےوالی پرواز کے حوالے سےا فسوسناک خبر

مریم نواز خود تو بری ہو گئیں۔۔۔شوہرِ نامدار کیپٹن صفدرریٹائرڈ کو کس منجھدار میں چھوڑا۔۔۔؟کیپٹن صفدر کیساتھ کیا ہوا ، جانیں تفصیل

موسم سرما۔۔۔بے فکر ہو جائیں،اب گیس بالکل بھی بند نہیں ہوگی۔۔۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے عوام کو بہت بڑی خوشخبری سنا دی

۔۔مریم نواز نے خود بری ہونے کے بعد نواز شریف کے بری ہونے  کی خوشخبری بھی لیگی مداحوں کو پہلے ہی سے سنا دی

مریم نوازکیلئے بڑا ریلیف، عدالت نے سزا سال قید کی سزاکالعدم قرار دیدی،مریم نواز باعزت بری

مریم نواز کی قسمت کا فیصلہ ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا کے خلاف فیصلہ محفوظ آج کس وقت سنایاجائےگا؟آج کی بڑی خبر 

بجلی کے بھارے بلوں سے تنگ عوام کے دلوں کی دہائیاں سن لی گئیں ۔۔۔نیپرا نے بجلی سستی کرنے ا اعلان کر دیا

امپورٹڈ حکومت کسانوں کی آواز کو دبا نے کیلئے شرمناک اور اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ۔۔۔مشیر اطلاعات حکومت پر پھٹ پڑے

ہر شہری کو صحت کی سہولیا ت مکمل طور پر مفت دی جائیں۔۔۔ڈاکٹر یاسمین راشد نےعوام کےدل کی آواز بن کر بڑا مطالبہ کر دیا

امریکی سفیر بھی کرکٹرز کے دیوانے  ۔۔۔با قاعدہ لاہور سٹیڈیم جا کر میچ دیکھا اورپاکستانی کھلاڑیوں سے کیا کہا ۔۔۔؟

پاکستان بھر کیلئےانتہائی افسوسناک خبر ۔۔۔ساڑھے سولہ سو سے زائد ہلاکتیں ۔۔۔ملک بھر میں سوگ کی فضا