02:03 pm
پنجاب ایک با رپھر فرح گوگی کے ہاتھوں میں۔۔۔ براہ راست مداخلت شروع کر دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب میں بدستور فرح گوگی کا راج برقرار،عمران خان کی پنجاب میں براہ راست
مداخلت عروج پر ، ٹرانسفر ،پوسٹنگ کے نام پر پنجاب میں مبینہ کرپشن کا بازار گر م ہو گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے وزیر اعلی پرویز الہٰی کوچھوٹے کا رول دے کر پنجاب کا کنڑول پھر گوگی کے حوالے کردیا ۔ہے ۔ فرح خان بیرون ملک سے بذریعہ بنی گالہ فیصلے کرو ا رہی ہیں ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں میاں اسلم اقبال نے علیحدہ وزیراعلی ہائوس قائم کر لیا ہے ،وزیراعلی پنجاب پرویز الہٰی اسلم اقبال کے رویے سے شدید پریشان ہیں جبکہ انہیں آزادانہ فیصلے کرنے میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق میاں اسلم اقبال کی متوازی وزیراعلی ہائوس میں سرگرمیاں جارہی ہیں ، ایل ڈی اے سمیت مختلف محکموں میں کرپٹ افسران کی تعیناتیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ سینئر وزیراسلم اقبال نے اپنے بھائی کو ایل ڈی اے کی نگرانی سونپ دی ہے ۔ نجی ٹی وی روپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فرح گوگی بیرون ملک سے بیٹھ کر بنی گالہ کے ذریعے فیصلہ کروا رہی ہیں ، جبکہ پنجاب میں ٹرانسفر اور پوسٹنگ کے نام پر کرپشن کا بازار گرم ہے ۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان

مریم نواز خود تو بری ہو گئیں۔۔۔شوہرِ نامدار کیپٹن صفدرریٹائرڈ کو کس منجھدار میں چھوڑا۔۔۔؟کیپٹن صفدر کیساتھ کیا ہوا ، جانیں تفصیل

موسم سرما۔۔۔بے فکر ہو جائیں،اب گیس بالکل بھی بند نہیں ہوگی۔۔۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے عوام کو بہت بڑی خوشخبری سنا دی

۔۔مریم نواز نے خود بری ہونے کے بعد نواز شریف کے بری ہونے  کی خوشخبری بھی لیگی مداحوں کو پہلے ہی سے سنا دی

مریم نوازکیلئے بڑا ریلیف، عدالت نے سزا سال قید کی سزاکالعدم قرار دیدی،مریم نواز باعزت بری

مریم نواز کی قسمت کا فیصلہ ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا کے خلاف فیصلہ محفوظ آج کس وقت سنایاجائےگا؟آج کی بڑی خبر 

بجلی کے بھارے بلوں سے تنگ عوام کے دلوں کی دہائیاں سن لی گئیں ۔۔۔نیپرا نے بجلی سستی کرنے ا اعلان کر دیا

امپورٹڈ حکومت کسانوں کی آواز کو دبا نے کیلئے شرمناک اور اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ۔۔۔مشیر اطلاعات حکومت پر پھٹ پڑے

ہر شہری کو صحت کی سہولیا ت مکمل طور پر مفت دی جائیں۔۔۔ڈاکٹر یاسمین راشد نےعوام کےدل کی آواز بن کر بڑا مطالبہ کر دیا