06:37 pm
پاکستان کی اہم شخصیت کاڈرائیورتیزاب حملے میں سخت زخمی

کراچی (نیوزڈیسک )کراچی میں تیزاب گردی کے واقعے میں سابق چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کا ڈرائیور
زخمی ہو گیا۔پریڈی پولیس کے مطابق واقعہ ایم اے جناح روڈ سے صدر ایمپریس مارکیٹ کی طرف آتے ہوئے کسی مقام پر پیش آیا، جہاں 40 سالہ خرم احمد صدر میں ایم اے جناح روڈ سے ایمپریس مارکیٹ کی طرف آ رہا تھا کہ رینبو سینٹر کے قریب اچانک اس پر کسی نے تیزاب پھینک دیا۔پولیس نے واقعہ کے بعد کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خرم احمد موٹر سائیکل پر آتے ہوئے رینبو سینٹر کے عین سامنے اچانک رک جاتا ہے، آس پاس موجود لوگ اس کے پاس جمع ہوتے ہیں وہ جسم میں جلن محسوس کرتا ہے اور اس دوران قمیض اتار دیتا ہے، لوگوں کا ہجوم دیکھ کر ٹریفک پولیس کا اہلکار بلاول اس کی مدد کرتا ہے، ٹریفک پولیس اہلکار نے اسے فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کیا۔بلاول کے مطابق وہ ایمپریس مارکیٹ کے قریب ڈیوٹی پر موجود تھا کہ ایک موٹر سائیکل سوار شخص اپنے بچوں کے ساتھ اس کے پاس رکا اور بتایا کہ اسے ہاتھ پاؤں پر جلن محسوس ہو رہی ہے، مذکورہ افراد کے کپڑے بھی معمولی جلے ہوئے تھے۔ اکرم کے مطابق اس دوران اس نے عقب میں دیکھا کہ ایک اور شخص بھی جھلسا ہوا تھا اور اس کے قریب کافی لوگ جمع تھے۔ پریڈی تھانے کے ایس ایچ او سجاد خان کے مطابق خرم احمد آصف کالونی منگوپیر روڈ کا رہائشی ہے جو سندھ سیکریٹریٹ کے پروٹوکول ڈیپارٹمنٹ میں عرصہ 14 سال سے ملازم ہے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے ڈیفنس میں بدلہ پر بحیثیت ڈرائیور نوکری کرتا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ خرم احمد کے گھر سے ڈیوٹی پر جاتے ہوئے رینبو سینٹر کے قریب دوپہر بارہ بجے چلتی موٹرسائیکل پر پیش آیا۔سجاد احمد کا مزید بتانا ہے کہ صدر میرے رینبو سینٹر کے آس پاس کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، پریڈی پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں

یہ ن لیگ کیساتھ ملکرمیچ فکس کرتا ہے، سلطان سکندراگرتم میں عزت اورغیرت ہےتو۔۔۔۔عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو خبردار کردیا

میری بیٹی اللہ نے تم پر کرم کیا ۔۔ عدالت سے باعزت بری ہونے کے بعد مریم نواز کی شہباز شریف سے جذباتی ملاقات وائرل

نیب حراست کےد وران مریم کو کس نے پہنچایا تھا ؟ مریم نواز نے کئی برسوں پر راز سے پردہ اٹھادیا، موبائل دینےوالوں کا نام بتادیا

بنی گالہ میں سوگ ،جاتی عمرہ میں جشن ،نوازشریف نے بھی بڑااعلان کردیا

مریم کے ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر نواز شریف کا دھماکےدار بیان سامنے آگیا

صحافی کے قتل کا سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کے خاندان سے کوئی تعلق ہے یا  نہیں؟نجی ٹی وی نے فیکٹ رپورٹ جاری کردی

اپنے اپنے پیاروں کا پتہ کرلیں،اسلام آباد سے لندن جانےوالی پرواز کے حوالے سےا فسوسناک خبر

مریم نواز خود تو بری ہو گئیں۔۔۔شوہرِ نامدار کیپٹن صفدرریٹائرڈ کو کس منجھدار میں چھوڑا۔۔۔؟کیپٹن صفدر کیساتھ کیا ہوا ، جانیں تفصیل