07:01 pm
قومیں قربانیاں دے کربنتی ہیں بھیک مانگ کرنہیں،کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ قومیں قربانیاں دے کربنتی
ہیں بھیک مانگ کرنہیں، اگرہم خود کو ذلیل کرکے سمجھتے ہیں کہ پاکستان پیروں پرکھڑا ہوجائےگا یہ غلط فہمی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جو قومیں اپنی عزت نہیں کرتی کوئی اسکی عزت نہیں کرتا،جب قوم اپنے پیروں پرکھڑی ہوتی ہےتو پھر سب کچھ کرسکتی ہے۔عمران خان نے کہا کہ ہم نے جو اتنے جوتے پالش کیے آج تک اسکا فائدہ ہوا؟ امریکا میں افغانستان ناکام ہوا تو ذمے دار پاکستان کو ٹہرادیا، جب میں یہ کہتا ہوں تو مجھےبولا جاتا ہے کہ یہ مت کہو امریکا ناراض یوجائے گا۔عمران خان نے کہا کہ ایمل کانسی کو امریکا کےحوالےکردیا وہ کہتے ہیں کہ پاکستانی پیسوں کیلئےاپنی ماں کو بھی بیچ دیں، ریمنڈ ڈیوس نےدو پاکستانیوں کو قتل کردیاکسی نےاسےنہیں روکا،امریکا میں کوئی ایسا کرکےدیکھےپھردیکھو وہ کیاکرتاہے؟ ادھر ہم ڈرکےمارے تحقیقات نہیں کرتےکہ امریکا ناراض نہ ہوجائے۔عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ شہبازشریف نے بلوم برگ میں خاتون اینکر کے سامنے رونا پیٹنا شروع کیا کہ میں لٹ گیا، اینکرگھبرا گئی پھرکہتاہے کہ اپنےچینلزکےذریعےدنیا کو بتاؤ کہ ہماری مدد کریں، شہباز شریف وہ اینکر ہے تمہارے سامنے جوبائیڈن نہیں بیٹھا ہوا تھا۔عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ مغربی ممالک قومی مفاد مقدم رکھنے والوں کی عزت کرتے ہیں، روسی صدر سے دنیا کے سربراہان نے میرے بارے میں پوچھا، پیوٹن نے کہا یہ میری پالیسی نہیں مانتا، میں اس کی عزت کرتا ہوں کیونکہ یہ اپنے ملک کے لئے کھڑا ہے، یاد رکھیں کہ جب آپ اپنے قومی مفاد کیلئےکھڑے ہوتے ہیں سب آپ کی عزت کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان

یہ ن لیگ کیساتھ ملکرمیچ فکس کرتا ہے، سلطان سکندراگرتم میں عزت اورغیرت ہےتو۔۔۔۔عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو خبردار کردیا

میری بیٹی اللہ نے تم پر کرم کیا ۔۔ عدالت سے باعزت بری ہونے کے بعد مریم نواز کی شہباز شریف سے جذباتی ملاقات وائرل

نیب حراست کےد وران مریم کو کس نے پہنچایا تھا ؟ مریم نواز نے کئی برسوں پر راز سے پردہ اٹھادیا، موبائل دینےوالوں کا نام بتادیا

بنی گالہ میں سوگ ،جاتی عمرہ میں جشن ،نوازشریف نے بھی بڑااعلان کردیا

مریم کے ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر نواز شریف کا دھماکےدار بیان سامنے آگیا

صحافی کے قتل کا سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کے خاندان سے کوئی تعلق ہے یا  نہیں؟نجی ٹی وی نے فیکٹ رپورٹ جاری کردی

اپنے اپنے پیاروں کا پتہ کرلیں،اسلام آباد سے لندن جانےوالی پرواز کے حوالے سےا فسوسناک خبر

مریم نواز خود تو بری ہو گئیں۔۔۔شوہرِ نامدار کیپٹن صفدرریٹائرڈ کو کس منجھدار میں چھوڑا۔۔۔؟کیپٹن صفدر کیساتھ کیا ہوا ، جانیں تفصیل