06:50 pm
میری بیٹی اللہ نے تم پر کرم کیا ۔۔ عدالت سے باعزت بری ہونے کے بعد مریم نواز کی شہباز شریف سے جذباتی ملاقات وائرل

مریم نواز ایون فیلڈ ریفرنس سے باعزت بری ہو گئی ہیں۔ اس موقعے پر کافی خوش بھی نظر
آئیں اور اپنے چچا شہباز شریف سے ملاقات کے دوران جزباتی بھی ہو گئیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے مریم کو پیار دیا اور ان کے سر پر شفقت بھرا ہاتھ رکھا۔ ساتھ ہی ساتھ یہ بھی کہا کہ بہت بہت مبارک ہو، اللہ پاک نے آپ کو اور صفدر کو سرخرو کیا۔اب انشاء اللہ ابو (نواز شریف) بھی جلد پاکستان واپس آ جائیں گے، یہی نہیں اس موقعے پر دیگر ن لیگی رہنما بھی موجود تھے جن میں عطا تارڑ اور مریم اورنگزیب اور پرویز رشید شامل ہیں۔ مزید اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ 6 سال اس کیس میں جھوٹ بولا گیا۔آج اللہ نے عزت سے سرخرو کیا، عمران خان کو جواب دینا پڑے گا کہ انہوں نے جھوٹ کیوں بولا اور کیوں بہتان لگایا، جس شخص نے جھوٹ بولا آج اس شخص کا چہرہ دیکھنا چاہتی ہوں، آج اللہ نے تمہیں ناکام کیا، جوٹ ثابت کیا، تم ناکام ہوئے اور نواز شریف سرخرو ہوئے، جلد نواز شریف واپس آئیں گے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 