09:47 pm
ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ۔۔۔ملتان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ملتان (نیوز ڈیسک )ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرمینل پر شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی۔
آتشزدگی کےباعث فلائٹ آپریشن معطل ہو گیا۔ذرائع کے مطابق آگ پر قابو پانےکےلیے فائربریگیڈ کا عملہ مصروف عمل ہے۔ دھواں بھرنے سے انٹرنیشنل ڈیپارچر اور ارائیول لاؤنج کو خالی کروا لیا گیا ہے۔ملتان ایئرپورٹ پرآتشزدگی کےباعث فلائٹ آپریشن معطل ہو گیا جب کہ پی آئی اےکا ایئربس طیارہ بھی آتشزدگی کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا۔ طیارہ انٹرنیشنل ٹرمینل پر پارک تھا اور عملے نے ہنگامی بنیادوں پر ہٹایا۔کراچی سے ملتان پرواز پی کے330 کو اڑان بھرنے سے روک دیا گیا ہے۔ پی آئی اے کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹ کے کلیئر ہوتے ہی پروازوں کو روانہ کر دیا جائےگا۔ترجمان سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ ملتان ایئرپورٹ پر واقعہ تقریبا 6 بجے پیش آیا، اطلاع ملنے پر تمام سیکشنل ہیڈز بشمول اےپی ایم، ڈی اےپی ایم اور فائراسٹاف موقع پر پہنچے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ فائراسٹاف اور ای اینڈ ایم نے تمام گردشی یونٹس کو بند کر دیا ہے تمام ایگزاسٹ کو آن کر دیا گیا ہے جب کہ تفصیلی رپورٹ کیلئے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں