11:55 am
تمام پاکستانی خبردار ہو جائیں ۔۔۔موٹر سائیکل کےحوالے سے پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ۔۔۔خبر پڑھے بغیر گھر سے نہ نکلیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت سندھ نے ماہ ربیع الاول میں حفاظتی اقدامات کے تحت کراچی میں موٹر سائیکل
کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے جس کا اطلاق چار اضلاع میں ہوگا۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ماہ ربیع الاول کے موقع پر کراچی کے چار اضلاع میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ضلع وسطی میں 11 اور 12 ربیع الاول، ضلع غربی میں صرف12 ربیع الاول ضلع شرقی میں 8،11 اور 12 ربیع الاول جبکہ ساؤتھ زون میں 8 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع حیدرآباد میں 8 اور 12 ربیع الاول، ضلع سکھر میں 11 اور 12 ربیع الاول، ضلع خیرپور میں 8 سے 12 ربیع الاول تک ڈبل سواری بند ہوگی۔اس کے علاوہ ضلع گھوٹکی میں 12 ربیع الاول، لاڑکانہ، رتو ڈیرو، نوڈیور، بکرانی، ڈوکری اور بدیھ شہروں میں 12ربیع الاول تک ڈبل سواری بند ہوگی۔محکمہ داخلہ سندھ کے حکام نامے کے مطابق شہر قمبر، شہداد کوٹ، جیکب آباد، تھل، گڑھی خیرو، کندھ کوٹ نوابشاہ اور ضلع سانگھڑ میں بھی 12ربیع الاول کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق چھوٹے بچوں، خواتین اور بزرگ شہریوں پرنہیں ہوگا جبکہ صحافی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار بھی اس پابندی سے مستشنیٰ ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے