12:22 pm
وزیراعلیٰ کے بعد عمران خان کو ہیلی کاپٹرمیں لانے اور لیجانے کی ذمہ داری ایک اور وزیر نے اٹھا لی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ہیلی
کاپٹرمیں لانے کی ذمہ داری صوبائی وزرا نے اٹھا لی۔عمران خان کے پشاورآنے والے دن صوبائی وزرا کا اسلام آباد جانا معمول بن گیاہے اور چیئرمین پی ٹی آئی نے ایک بار پھر خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیا۔صوبائی وزیر کامران بنگش کے بعد صوبائی وزیرلائیو اسٹاک محب اللہ بھی ہیلی کاپٹرمیں اسلام آباد گئے اور واپسی پرسابق وزیراعظم عمران خان صوبائی وزیر کے ہمراہ گورنر ہاؤس پشاور پہنچے۔سرکاری ہیلی کاپٹر میں تحریک انصاف کے دیگر رہنما بھی تھے، عمران خان نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں پارٹی رہنما ، اراکین اسمبلی اور کارکنوں سے خطاب کیا اور حکومت کے مخالف تحریک میں حصہ لینے کے لیے کارکنوں کے ہمراہ حلف اٹھایا۔ اس سے پہلےصوبائی وزیر کامران بنگش ایڈورڈز کالج میں خطاب کے لیےعمران خان کو ہیلی کاپٹرمیں اسلام آباد سے لائے تھے۔ صوبائی وزیر لائیو اسٹاک محب اللہ خان نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ اسلام آباد میٹنگ کے لیے گیا تھا جہاں سے واپسی پر عمران خان ہیلی کاپٹر میں میرے ساتھ پشاور آئے ، نئے قانون کے تحت صوبائی وزرا سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان