12:59 pm
عمران خان کا علاج بہت اچھے سے آتا ہے انہیں۔۔۔جاتے جاتے بھی مریم نواز نے عمران خان کیلئے سیاسی ڈاکٹر ڈھونڈ لیا

عمران خان کا علاج بہت اچھے سے آتا ہے انہیں۔۔۔جاتے جاتے بھی مریم نواز نے عمران خان کیلئے سیاسی ڈاکٹر ڈھونڈ لیا

12:59 pm


لاہور (نیوزڈیسک ) نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کا کہنا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام آرہا ہے
،عمران خان کا علاج وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کو کرنا آتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نواز نے بیرون ملک روانگی سے قبل لاہور ائیر پورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لندن میں میڈیکل چیک اپ کے بعد سرجری کا فیصلہ ہوگا۔نواز شریف کی آواز ہوں اور ان سے ملاقات خوشی کا دن ہے۔پہلے بھی ملک کو معاشی طورپر مضبوط کیا اب بھی کریں گے،شہباز شریف اور اسحاق ڈار ملک کو معاشی بھنور سے نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز مریم نواز کا کہنا تھا کہ عدلیہ کو بڑے ادب سے کہتی ہوں شیطان کے ساتھ فراخدلی کا مظاہرہ نہیں کیا جاتا،قانون کے شکنجے میں گردن پھنستی نظرآئی تو معافی مانگنے چلا گیا، ایسے شخص کو معافی ملی تو پھر کس کے منہ پر فلٹر لگا ہوا ہے؟ کوئی بھی کسی جلسے میں کسی خاتون کو ڈراتا دھمکاتا رہے گا۔انہوں نے کہا کہ این آراو وہ ہوتا ہے جب آپ نے بنی گالہ بلکہ منی گالہ کی ناجائز زمین کو ریگولرائز کیا،پھر این آر او وہ ہوتا ہے جب آپ نے فرح گوگی کے کیسز معاف کروا دیے،جس نے کہا تمہاری نیپیاں بدلی جاتی ہیں اس کو وزیراعلیٰ بنا دیا اور اس کے بیٹے کے کیسز ختم ہوگئے۔فرح گوگی کو راتوں رات جہاز میں بٹھا کر فرار کرا دیا،این آراو علیمہ باجی کو ملا جس نے اقرار کیا۔پھر تم نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں خواتین کا بڑا احترام ہوتا ہے،اگر مریم نواز خاتون نہ ہوتی تو جیل میں ہوتی جب تم نے مجھے جیل میں ڈالا تھا کیا اس وقت مریم خاتون نہیں تھی۔ نائب صدر مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ تمہارا خواتین سے متعلق ٹریک ریکارڈ میں جانتی ہوں،مریم نواز تب بھی خاتون تھی جب تم نے نیب حراست میں حبس بے جا میں رکھا۔کوٹ لکھپت جیل میں رکھا۔مریم نواز نے کبھی عورت کارڈ نہیں کھیلا،یہ خاتون خاتون کی رٹ مت لگاؤ۔مریم نواز نے تمہارے انتقام کا ہمت کے ساتھ مقابلہ کیا۔تم بات کرنے کے بھی قابل نہیں ہوں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان