01:18 pm
کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کا کہنا ہے کہ تاریخ سب 
کچھ بتا دیتی ہے۔نہ تاریخ کو دھمکایا جا سکتا ہے،نہ تاریخ کی نشریات بند کی جا سکتی ہیں اور نہ ہی تاریخ کو جیل میں ڈالا جا سکتا ہے۔ اسد عمر نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اب تاریخ سب بتائے گی،کس نے کام کیا،کیوں کیا اور کس کیلئے کیا،سب سامنے آئے گا۔ جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا واضح فیصلہ ہے کہ ایک الزام کیلئے ایک سے زیادہ ایف آئی آر نہیں ہو سکتی،کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکی ہیں؟ دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی سینئر لیڈرشپ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے،اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے،سندھ اور بلوچستان اسمبلی سے مستعفی ہونے کی تاریخ پر غور کیا جائے گا۔ فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ ان فیصلوں سے پاکستان کی 64 فیصد نشستیں خالی ہو جائیں گی اور عام انتخابات کی راہ ہموار ہو گی۔جبکہ فواد چوہدری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ الیکشن میں نہیں جائیں گے تو انہیں گھسیٹ کرالیکشن میں لیکر جائیں گے۔ ہمارےاستعفوں سے 64 فیصد سیٹیں خالی ہوجائیں گی،پاکستان میں 64 فیصد نشستوں پرالیکشن کرانے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت الیکشن سے فرار چاہتی ہے، یہ الیکشن سےجوتے اٹھا کر بھاگ گئےہیں، دعویٰ کرتا ہوں کہ راناثنااللہ،مریم اورنگزیب عوام میں نہیں جاسکتے،یہ عوام میں جائیں گے تو لوگ انہیں انڈے ماریں گے۔فواد چوہدری نے کہا کہ پنجاب میں تحریک عدم اعتماد آ بھی جائےتو فرق نہیں پڑتا،ہم اس تحریک عدم اعتماد کو اٹھا کر باہرپھینک دیں گے اگر ان کے پاس 186 لوگ ہوتے تو آج یہ حکومت میں ہوتے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

سکولز میں میوزک ٹیچرزبچوں کو نعت قوالی حمد سکھائیں گے۔۔۔اچھا انسان بنائیں گے

بڑی خبر ۔۔۔توشہ خانہ تحائف بیچنے کا الزام،فرح خان کیجانب سے عمر فاروق ظہور سمیت دیگر کو 5 ارب کا لیگل نوٹس بھجوا دیا گیا

پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی  کی مشکلات میں مزید اضافہ۔۔۔ ایف آئی اے کی جانب سے بڑا حکم دے دیا گیا

آج چھڑی بدلی۔۔۔ 30 جنوری تک الیکشن کی گھڑی بدل جائیگی،شیخ رشیدنے پی ڈی ایم کی طر ف نیا تیر داغ دیا

بامقصد زندگی عطا کی گئی ،عنقریب گمنامی میں چلا جاؤں گا لیکن فوج سے روحانی رابطہ ہمیشہ قائم رہے گا۔۔۔سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ ک

جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کے 17 ویں سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھال لی۔۔۔جانیں مکمل تفصیل

پاک فوج میں کمانڈ تبدیلی کی تقریب جاری و ساری جنرل باجوہ کو الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔۔۔۔دیکھیں براہ راست نشریات

پی ٹی آئی نہایت نازک موڑ پر۔۔۔پارٹی میں شدید اختلافا ت اور دراڑیں۔۔۔اراکین دو حصوں میں بٹ گئے