02:29 pm
 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

گوجرانوالہ (نیوزڈیسک) رہنما مسلم لیگ ن اور وزیرا عظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ کا کہنا
ہے کہ پنجاب اور خیبر پختو نخوا اسمبلیاں شوق سے تحلیل کریں لیکن وفاقی حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔حمزہ شہباز کی قیادت میں پارلیمارٹی پارٹی کا اجلاس آج طلب کیا ہے جس میں پنجاب کی سیاست پر مشاورت ہو گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء تارڑ نے کہا کہ راولپنڈی ہماری حکومت ختم کرنے گئے اور پنی حکومت کے خاتمے کا اعلان کرکے واپس آ گئے۔ خیبر پختو نخوا اسمبلی تحلیل کرنا اتنا آسان کام نہیں،آج انکا رہنما دو دن کیلئے جیل جاتا ہے تو ہانپتا ہوا آتا ہے،آپ نے ہمارے رہنما کو دو سال کی جیل کٹوائی ہے لیکن انہوں نے چیخیں نہیں ماریں اور حوصلہ کے ساتھ آپ کا مقابلہ کیا۔عمران خان کو لاڈلہ ہونے کی عادت ہے،عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات ہٹا دی جاتی ہیں۔ رہنما مسلم لیگ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے رانا ثناء اللہ سے ڈر کر راولپنڈی میں جلسہ کردیا،پرویز الٰہی کے اپنے ہاتھ سے اسمبلی توڑتے وقت انکی ٹانگیں کانپیں گی،مونس الٰہی نے چار ماہ بھرپور کرپشن کی۔ پنجاب میں ایسی ناکام حکومت کبھی نہیں دیکھی،ن لیگی رہنماؤں نے جیلیں کاٹیں۔عمران خان کی مقبولیت کم ہونے کی وجہ سے انہیں سڑک پر جلسہ کرنا پڑا۔ جبکہ انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ نے عطا تارڑ،سائرہ افضل تارڑ اور محمد بخش تارڑ کی ضمانتیں منظور کرلیں۔عدالت نے لیگی رہنماوں کو 2،2 لاکھ روپے کےمچلکے جمع کرانے کاحکم دے دیا،عدالت نے مرکزی ملزم رائے قمرزمان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ دوسری جانب تحریک انصاف نے صوبائی اسمبلیوں سے نکلنے کے لائحہ عمل طے کرنے کیلئے پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی سینئر لیڈرشپ کے اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے،سندھ اور بلوچستان اسمبلی سے مستعفی ہونے کی تاریخ پر غور کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

اسمبلیاں کب تحلیل کی جائیںگی ۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کب اعلان کرنے والےہیں۔۔۔؟خبر آ گئی

آرمی چیف عاصم منیر بہت تیز بولنگ کرتے ہیں۔۔۔ پرانے محلے داروں نے آرمی چیف کے  حوالے سے کیا کیا دلچسپ انکشافات کئے ۔۔۔جانیں

مجھے امید ہے جنرل عاصم کی تعیناتی بہت مثبت ثابت ہو گی۔۔۔سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا نئے تعینا ت کئے گئے جنرل عاصم کیلئے نیک خوہشات

سکولز میں میوزک ٹیچرزبچوں کو نعت قوالی حمد سکھائیں گے۔۔۔اچھا انسان بنائیں گے

بڑی خبر ۔۔۔توشہ خانہ تحائف بیچنے کا الزام،فرح خان کیجانب سے عمر فاروق ظہور سمیت دیگر کو 5 ارب کا لیگل نوٹس بھجوا دیا گیا

پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی  کی مشکلات میں مزید اضافہ۔۔۔ ایف آئی اے کی جانب سے بڑا حکم دے دیا گیا

آج چھڑی بدلی۔۔۔ 30 جنوری تک الیکشن کی گھڑی بدل جائیگی،شیخ رشیدنے پی ڈی ایم کی طر ف نیا تیر داغ دیا

بامقصد زندگی عطا کی گئی ،عنقریب گمنامی میں چلا جاؤں گا لیکن فوج سے روحانی رابطہ ہمیشہ قائم رہے گا۔۔۔سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ ک