04:15 pm
وفاقی حکومت گرانے کیلئے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے ہیں۔۔۔وقاقی وزیر مریم اورنگزیب کے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی پر طنز

اسلام آ باد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ یہ لوگ وفاقی
حکومت گرانے کیلئے راولپنڈی آئے تھے اور اپنی ہی حکومتیں گرانے کا اعلان کرکے واپس چلے گئے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں سیاسی مخالف عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نظام سے نکلنے کا اعلان کرنے والے اسی نظام سے استعفے دینے کے باوجود تنخواہیں اور مراعات لے رہے ہیں، ہم کیوں وقت سےپہلے الیکشن کروائیں صرف اس لیے کہ عمران خان کااقتدار ختم ہوچکا ہے؟ اب عمران خان پاکستان کی سیاست میں غیر متعلقہ ہوچکے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں تاریخی قرض،مہنگائی اور معاشی و خارجہ تعلقات کی تباہی عمران خان کی ہی باقیات ہیں، یہ راولپنڈی میں وفاقی حکومت گرانے کیلئے آئے تھے اور اپنی حکومتیں گرانے کا اعلان کرکے واپس چلے گئے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم نے اندرونی و بیرونی دنیا پر قومی ترجیحات واضح کردی ہیں، موجودہ حکومت کی توجہ صرف و صرف عوام کو درپیش مسائل پر مرکوز ہے اور ہم پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے واضح ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی