07:18 pm
’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

07:18 pm

لاہور(نیوز ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن والے صرف نعرے لگا
سکتے ہیں عدم اعتماد لانا ان کے بس کی بات نہیں ہے، تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق ہے وہ لے آئے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی سے پاکستان براڈ کاسٹرزایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی جس میں شکیل مسعود، حسین، میاں عامر محمود، ناز آفرین سہگل ودیگر شامل تھے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی ہدایت پر اسمبلی توڑنے کے لیے ہر وقت تیار ہیں، پنجاب اسمبلی میں ہمیں اکثریت حاصل ہے وہ جب کہیں گے اسمبلی تحلیل کردیں گے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ اسمبلی میں پی ٹی آئی اور ق لیگ ارکان کی تعداد 191 ہے جبکہ اپوزیشن اقلیت میں ہے اور اقلیت میں ہی رہے گی۔انہوں نے کہا کہ اسمبلی ان سیشن ہو تو عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں ہوسکتی ہے، اسمبلی کا اجلاس ہورہا ہو تو گورنر راج بھی نہیں لگ سکتا ہے۔پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ تمام کام آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر کیے ہیں اور کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے معیشت کا برا حال کردیا ہے عوام پی ڈی ایم حکومت کو جھولیاں اٹھا کر بددعائیں دے رہے ہیں، شہباز شریف کو صرف مانگنا آتا ہے اور وہ صرف مانگ سکتے ہیں، اگر بھکاری بھی ایک در پر بار بار دستک دے تو گھر والے دروازے بند کردیتے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ شہباز شریف نے پنجاب کے سیلاب متاثرین کے لیے ایک پائی بھی نہیں دی، ہم نے اپنے وسائل سے سیلاب متاثرین کی آبادکاری اور بحالی کا کام کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی