06:20 pm
’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘

لاہور(نیوز ڈیسک )اسپیکرپنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی حسرتیں دل میں
ہی رہ جائیں گی کیونکہ گورنرراج لگ سکتا ہےنہ ہی تحریک عدم اعتمادآسکتی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہم نے اجلاس مؤخر کیا غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی نہیں کیا، اسپیکر کا بلایا ہوا اجلاس اسپیکر ہی ملتوی کرسکتاہے اسی طرح گورنر کا بلایا ہوا اجلاس گورنر ہی ملتوی کر سکتا ہے۔اسپیکرپنجاب اسمبلی نے کہا کہ انہوں نے قومی اسمبلی اجلاس بلایا ہوا ہے اسے یہ مؤخر کر رہےہیں ملتوی نہیں، اسی طرح ہمارا اجلاس بھی چل رہا ہے باقی جیسا چیئرمین کہیں گے ویسا ہو گا۔صحافی نے سوال کیا کہ اس وقت کونسا اجلاس چل رہا ہے آپ کا یاگورنر پنجاب کا بلایا ہوا؟ جس پر اسپیکر نے واضح کیا کہ اپوزیشن ہمارےاجلاس میں بیٹھی ہےیاہم ایوان اقبال میں بیٹھےہیں اپوزیشن ہمارےاجلاس میں بیٹھی ہےاس کا مطلب ہے یہ قانونی اجلاس ہے اپوزیشن نےجوایوان اقبال میں اجلاس بلایاوہ غیرقانونی تھا اس وقت پنجاب اسمبلی کا 42واں اجلاس جاری ہے 41واں اجلاس ہم نےختم کر کے نئی ریکوزیشن پر نیا اجلاس بلایا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ عوام چیئرمین کےساتھ کھڑی ہے کوئی نہیں چھوڑے گا پرویزالٰہی کاپیغام لیکرمیں کیوں آؤں گا چیئرمین نےحکم کیا میں آگیا، پی ڈی ایم کےبہت سےافرادمیرےساتھ رابطے میں نہیں ہیں پارٹی کےساتھ ضرورہوں گے میں غلط بیانی نہیں کروں گا۔

تازہ ترین خبریں

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

عوام تیار ہوجائے، پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان

پشاور،ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،اہم فیصلے ہونے کے امکانات

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی