06:45 pm
کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان کے 17 ویں آرمی چیف کی حیثیت سے عہدہ
سنبھال لیا ہے، کمان کی تبدیلی کی تقریب میں سابق اور حاضر سروس فوجی افسران نے شرکت کی جن میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف اور جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی بھی شامل تھے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کمان کی تبدیلی کی تقریب میں قومی لباس پہن کر شریک ہوئے ۔ انہوں نے روایتی شیر وانی اور جناح کیپ پہن رکھی تھی۔ خیال رہے کہ اشفاق پرویز کیانی 29 نومبر 2007 سے 29 نومبر 2013 تک پاک افواج کے سپہ سالار رہے۔ وہ سابق صدر پرویز مشرف کے بعد آرمی چیف بنے تھے اور انہیں پیپلز پارٹی کی وفاقی حکومت نے تین سال کی توسیع دی تھی۔

تازہ ترین خبریں

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

عوام تیار ہوجائے، پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان

پشاور،ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،اہم فیصلے ہونے کے امکانات

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی