06:51 pm
علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

06:51 pm


سوشل میڈیا پر نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے متعلق کئی معلومات موجود ہیں، تاہم
اب ان کے پڑوسی اور جان پہچان والے بھی ان کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکے ہیں۔ اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔سوشل میڈیا پر جنرل عاصم منیر کے ہمسائے اور ان کے گھر کے بارے میں دکھایا گیا ہے، جسے دیکھ کر صارفین بھی حیران رہ گئے۔ جنرل عاصم منیر راولپنڈی کے ڈیری حسنہ آباد میں اپنا بچپن گزار چکے ہیں، مذہبی اور علمی گھرانے سے تعلق رکھنے کے ساتھ ساتھ آرمی چیف کا گھرانہ علاقے کا معروف ترین گھرانہ تصور کیا جاتا ہے۔ دوسری جانب ویڈیو میں ان کے آبائی گھر کو بھی دکھایا گیا ہے، سادہ رنگ، نہ کوئی بیرئیر، نہ ہی کوئی سیکیورٹی چیک پوسٹ، اس گھر کے آگے کوئی رکاوٹ بھی موجود نہیں ہے۔ پہلی نظر میں دیکھ کر کوئی یقین نہیں کر پائے گا کہ یہ آرمی چیف کا آبائی گھر ہے۔ محلے دار بتاتے ہیں کہ عاصم منیر اپنے بچپن میں اسی محلے میں کرکٹ کھیلا کرتا تھا، جبکہ کالج روڈ پر واقع مرکزی مدرسہ دارالتجدید سے قرآن مجید حفظ کیا، دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ والد، بہنیں اور بھائی بھی حافظ قرآن ہیں، یعنی پورا گھرانہ حفاظ کرام ہیں۔ مہتمم مدرسہ حافظ نسیم بتاتے ہیں کہ سید عاصم منیر نے قرآن مجید میرے والد سے ہی حفظ کیا تھا۔ دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ آرمی چیف نے اسی علاقائی اسکول سے تعلیم حاصل کی جہاں ان کے والد سیر سرور منیر پرنسپل تھے۔ علاقہ آرمی چیف کے گھرانے کی اس لیے بھی دل سے عزت کرتا ہے، کیونکہ گھرانے نے مسجد حنفیہ بھی بنوائی تھی، یعنی مسجد بنانے میں بھی اس گھرانے کا اہم کردار تھا۔ علاقہ مکین بتاتے ہیں عاصم نے کبھی کسی کو تکلیف نہیں دی، فاسٹ بالنگ کراتا تھا۔


تازہ ترین خبریں

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

کوہاٹ تاندہ ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم کی لاش 6 روز بعد نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

عوام تیار ہوجائے، پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان

عوام تیار ہوجائے، پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان

پشاور،ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،اہم فیصلے ہونے کے امکانات

پشاور،ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،اہم فیصلے ہونے کے امکانات

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی