06:59 pm
عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )عام انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو تکنیکی گرانٹ کی
منظوری دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کو تکنیکی گرانٹ کی منظوری وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔الیکشن کمیشن نے 47 ارب روپے الیکشن کے لیے مانگے تھے۔ کمیشن کی 47 ارب روپے کی گرانٹ منظور نہیں ہوئی تاہم جزوی رقم منظور ہوئی۔اس کے علاوہ اجلاس میں وزارت اطلاعات و نشریات کی سمری پر میڈیا مہم چلانے کے لیے بجٹ کی منظور دی گئی۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کے الیکٹرک کے لیے ٹیرف سے متعلق سمری بھی زیرِ غور آئی۔یاد رہے کہ 22 نومبر کو الیکشن کمیشن کا عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے اجلاس ہوا تھا جس میں عام انتخابات سے متعلق تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا گیا تھا۔اجلاس میں بتایا گیا تھا کہ الیکشن کمیشن کے تمام ونگز انتخابی منصوبہ بندی کے مطابق تیار ہیں، کمیشن نے بیلٹ پیپرز کے لیے کاغذ حاصل کرلیا اور دیگر ضروری سازو سامان بھی خرید لیا۔

تازہ ترین خبریں

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

عوام تیار ہوجائے، پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان

پشاور،ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،اہم فیصلے ہونے کے امکانات

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی