07:14 pm
اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی مخالفت کیلئے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی سے
رابطے شروع کردیئے ہیں۔خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے پی ٹی آئی کے 25 اراکین اسمبلی سے رابطےکیے جارہے ہیں، ان رابطوں میں اراکین اسمبلی کو پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے عمران خان کے فیصلے کی مخالفت پر تیار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔رپورٹ کے مطابق ن لیگ ان اراکین اسمبلی کو پارٹی کے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اسمبلی تحلیل کی مخالفت کرنے کا کہا گیا ہے، توقع کی جارہی ہے کہ 2دسمبر کو پی ٹی آئی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں یہ 25 اراکین عمران خان کے سامنے اسمبلی کی تحلیل کی مخالفت کریں گے۔اسی حوالے سے گزشتہ روز پی ٹی آئی کی پانچ خواتین اراکین اسمبلی نے ن لیگ کے ایک سابق وزیر سے ملاقات بھی کی جبکہ ن لیگ دیگر اراکین کےساتھ بھی رابطے کی کوشش کررہی ہے۔اندرونی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اسمبلیوں کی تحلیل کے معاملے پر پی ٹی آئی کے اندر بھی اختلافات پائے جاتے ہیں، پی ٹی آئی کی مرکزی اور پنجاب کے رہنماؤں کی اس حوالے سے رائے تقسیم ہے، پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت فوری طور پر اسمبلیوں کی تحلیل چاہتی ہے جبکہ پنجاب کے رہنما و صوبائی وزراء جنوری یا فروری تک اس فیصلے کو موخر کرنے کے حق میں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف