03:13 pm
چیکنگ کے بہانے مبینہ رشوت وصولی ۔۔۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں کی عجب کرپش کی غضب کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بیرون ملک جانے والے مسافر سے
اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں کی چیکنگ کے بہانے مبینہ رشوت وصول کرنے کی خفیہ ریکارڈنگ سامنے آ گئی۔بین الاقوامی ہوائی اڈے پر عجب کرپشن کی غضب کہانی کے حوالے سے ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل بھی ہو چکی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اے این ایف اہلکار مسافر سے کسی ممنوعہ چیز کے حوالے سے کہہ رہا ہے کہ یہ بہت زیادہ ہے لیکن اگر تم نے اسے ساتھ لے جانا ہے تو کوئی خدمت کرو۔ویڈیو میں اہلکار کو دھڑلے سے مسافر کو آفر کرتے دیکھا جا سکتا ہے کہ ’ اچھااگر لے کر جانا ہے تو کوئی خدمت شدمت کرو گے‘۔اے این ایف اہلکار مسافر سے پوچھتا ہے کتنے دو گےاہلکار مسافر کو ایک آفس میں ساتھ لے جاتے ہیں اور پیسے لیتے ہوئے سمجھاتے ہیں کہ اگر کوئی پوچھے تو کہنا یہ لوگ مجھے باڈی ایکسرے کے لیے لے کر گئے تھے۔ مسافر اے این ایف اہلکار کو غیر ملکی کرنسی کے دو نوٹ دیتا ہے۔ویڈیو میں اے این ایف اہلکاروں کو مسافر سے رشوت کے طور پر غیر ملکی کرنسی لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ایک اہلکار سیٹ کو سیٹ پر بیٹھے بھی دیکھا جا سکتا ہے جو خاموشی سے ساتھ نبھاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

عوام تیار ہوجائے، پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان

پشاور،ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،اہم فیصلے ہونے کے امکانات

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی