06:05 pm
پروین رحمان قتل کیس،سندھ حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نے سماجی کارکن پروین رحمٰن قتل کیس میں مبینہ ملزمان کو رہا
نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی حکومت نے قتل میں ملوث ملزمان کو ایم پی او کے تحت تین ماہ نظر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پروین رحمٰن کی بہن اور فیملی ممبران کو ملزمان سے جان سے خطرہ ہے۔یاد رہے کہ 21 نومبر کو سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمٰن قتل کیس میں نامزد ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم جاری کیا تھا۔ عدالت نے ملزمان کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ سنایا تھا۔عدالت کے تحریری فیصلے میں کہا گیا تھا کہ کیس کا اہم پہلو مقتولہ کا 2011 میں صحافی کو دیا گیا انٹرویو ہے، ملزمان کے وکلا کا مؤقف ہے اس انٹرویو کی کوئی حیثیت نہیں، کیس میں ایک نہیں کئی شکوک و شبہات پائے گئے ہیں، ٹرائل کورٹ کی جانب سے ملزمان کو دی گئی سزا کالعدم قرار دی جاتی ہے، ملزمان اگر کسی اور کیس میں مطلوب نہیں تو ان کو رہا کیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان