11:26 am
جج کی گاڑی روکی تو روکی کیوں۔۔۔ ؟اسی جرم کی بنا پر موٹر وے پولیس کے 2 سب انسپکٹر معطل کر دئیے گئے

لاہور (نیوز ڈیسک)سیالکوٹ موٹروے پر  انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کی گاڑی کو روکنے پر 
موٹر وے پولیس کے 2 سب انسپکٹرز کو معطل کر دیا گیاہے۔ سیالکوٹ سے لاہور آتے ہوئے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز بٹر کو سیالکوٹ موٹروے پر موٹرویز پولیس کی جانب سے روکا گیا ،دھند کی وجہ سے ٹریفک بند کی گئی تھی تاہم انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کا اسکواڈ بیرئیر ہٹا کر نکل آیا، جس پر موٹرویز پولیس نے انہیں مرید کے انٹر چینج کے مقام پر روک لیا۔رپورٹ کے مطابق موٹرویز پولیس کے اس طرز عمل پر اے ٹی سی جج برہم ہوگئے، ان کا کہنا تھا کہ ان کی عدالت آج یہاں ہی لگے گی، ہائی کورٹ بھی یہاں آ کر فیصلہ کرے گی، جج نے کہا کہ کوئی غیرقانونی عمل کیا ہے تو جرمانہ کر دیں، واقعے کے حوالے سے ڈی آئی جی موٹرویز پولیس محبوب اسلم کا کہنا ہے کہ جج صاحب کو 40 منٹ تک غلط روکا گیا، 17 کلومیٹر سفر کے بعد انہیں روکنے کا کوئی جواز نہ تھا۔موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث دو سب انسپکٹرز کو معطل کردیا گیا ہے اور انکوائری کا عمل جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی